اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر                       The Reality-69 سورت الحاقۃ Ayah No-41 ایت نمبر

وَّ مَا هُوَ بِقَوْلِ شَاعِرٍ١ؕ قَلِیْلًا مَّا تُؤْمِنُوْنَۙ
آسان اُردو اور وہ کسی شاعر کا کلام نہیں ہے۔۔۔ کم ہی ہے جو تم ایمان رکھتے ہو
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور یہ کسی شاعر کا کلام نہیں ہے۔ (مگر) تم ایمان تھوڑا ہی لاتے ہو۔
ابو الاعلی مودودی کسی شاعر کا قول نہیں ہے، تم لوگ کم ہی ایمان لاتے ہو
احمد رضا خان اور وہ کسی شاعر کی بات نہیں کتنا کم یقین رکھتے ہو
احمد علی اور وہ کسی شاعر کا قول نہیں (مگر) تم بہت ہی کم یقین کرتے ہو
فتح جالندھری اور یہ کسی شاعر کا کلام نہیں۔ مگر تم لوگ بہت ہی کم ایمان لاتے ہو
طاہر القادری اور یہ کسی شاعر کا کلام نہیں (کہ اَدبی مہارت سے خود لکھا گیا ہو)، تم بہت ہی کم یقین رکھتے ہو،
علامہ جوادی اور یہ کسی شاعر کا قول نہیں ہے ہاں تم بہت کم ایمان لاتے ہو
ایم جوناگڑھی یہ کسی شاعر کا قول نہیں (افسوس) تمہیں بہت کم یقین ہے
حسین نجفی یہ کسی شاعر کا کلام نہیں ہے (مگر) تم لوگ بہت کم ایمان لاتے ہو۔
=========================================
M.Daryabadi: And it is not the speech of a poet. Little it is that ye believe
M.M.Pickthall: It is not poet's speech - little is it that ye believe!
Saheeh International: And it is not the word of a poet; little do you believe.
Shakir: And it is not the word of a poet; little is it that you believe;
Yusuf Ali: It is not the word of a poet: little it is ye believe!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے