اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر                       The Reality-69 سورت الحاقۃ Ayah No-42 ایت نمبر

وَ لَا بِقَوْلِ كَاهِنٍ١ؕ قَلِیْلًا مَّا تَذَكَّرُوْنَؕ
آسان اُردو نہ ہی کسی کاہن (اپنی طرف سے بنا لینے والے) کا کلام ہے۔۔۔ کم ہی ہے جو تم یاد رکھتے ہو
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور نہ یہ کسی کاہن کا کلام ہے۔ (مگر) تم سبق تھوڑا ہی لیتے ہو۔
ابو الاعلی مودودی اور نہ یہ کسی کاہن کا قول ہے، تم لوگ کم ہی غور کرتے ہو
احمد رضا خان اور نہ کسی کاہن کی بات کتنا کم دھیان کرتے ہو
احمد علی اور نہ ہی کسی جادوگر کا قول ہے تم بہت ہی کم غور کرتے ہو
فتح جالندھری اور نہ کسی کاہن کے مزخرفات ہیں۔ لیکن تم لوگ بہت ہی کم فکر کرتے ہو
طاہر القادری اور نہ (یہ) کسی کاہن کا کلام ہے (کہ فنی اَندازوں سے وضع کیا گیا ہو)، تم بہت ہی کم نصیحت حاصل کرتے ہو،
علامہ جوادی اور یہ کسی کاہن کا کلام نہیںہے جس پر تم بہت کم غور کرتے ہو
ایم جوناگڑھی اور نہ کسی کاہن کا قول ہے، (افسوس) بہت کم نصیحت لے رہے ہو
حسین نجفی اور نہ ہی یہ کسی کاہن کا کلام ہے (مگر) تم لوگ بہت کم نصیحت حاصل کرتے ہو۔
=========================================
M.Daryabadi: Nor is it the speech of a sooth- sayer. Little are ye admonished.
M.M.Pickthall: Nor diviner's speech - little is it that ye remember!
Saheeh International: Nor the word of a soothsayer; little do you remember.
Shakir: Nor the word of a soothsayer; little is it that you mind.
Yusuf Ali: Nor is it the word of a soothsayer: little admonition it is ye receive.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قران کے بارے میں