اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر                       The Reality-69 سورت الحاقۃ Ayah No-43 ایت نمبر

تَنْزِیْلٌ مِّنْ رَّبِّ الْعٰلَمِیْنَ
آسان اُردو (یہ تو) تمام مخلوق کے رب کی طرف سے نازل کیا گیا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یہ کلام تمام جہانوں کے پروردگار کی طرف سے اتارا جارہا ہے۔
ابو الاعلی مودودی یہ رب العالمین کی طرف سے نازل ہوا ہے
احمد رضا خان اس نے اتارا ہے جو سارے جہان کا رب ہے،
احمد علی وہ پرودگار عالم کا نازل کیا ہوا ہے
فتح جالندھری یہ تو) پروردگار عالم کا اُتارا (ہوا) ہے
طاہر القادری (یہ) تمام جہانوں کے رب کی طرف سے نازل شدہ ہے،
علامہ جوادی یہ رب العالمین کا نازل کردہ ہے
ایم جوناگڑھی (یہ تو) رب العالمین کا اتارا ہوا ہے
حسین نجفی (بلکہ) یہ تو تمام جہانوں کے پروردگار کی طرف سے نازل شدہ ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: It is a Revelation from the Lord of the worlds.
M.M.Pickthall: It is a revelation from the Lord of the Worlds.
Saheeh International: [It is] a revelation from the Lord of the worlds.
Shakir: It is a revelation from the Lord of the worlds.
Yusuf Ali: (This is) a Message sent down from the Lord of the Worlds.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قران کے بارے میں