اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
لَنَاۤ








آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
قَالُوْا سُبْحٰنَكَ لَا عِلْمَ لَنَاۤ اِلَّا مَا عَلَّمْتَنَا١ؕ اِنَّكَ اَنْتَ الْعَلِیْمُ الْحَكِیْمُ انہوں نے کہا : تُو پاک ہے ! ہمارے لیے علم نہیں ماسوائے جو تُونے ہمیں سکھایا ہے فرشتوں کا مکالمہ 2:32
فَادْعُ لَنَا رَبَّكَ یُخْرِجْ لَنَا مِمَّا تُنْۢبِتُ الْاَرْضُ ؕ پس ہمارے لیے اپنے رب سے دُعا کر کہ وہ ہمارے لیے اُس میں سے نکالے جو زمین اگاتی ہے قوم موسیؑ کا مکالمہ 2:60
فَادْعُ لَنَا رَبَّكَ یُخْرِجْ لَنَا مِمَّا تُنْۢبِتُ الْاَرْضُ ؕ پس ہمارے لیے اپنے رب سے دُعا کر کہ وہ ہمارے لیے اُس میں سے نکالے جو زمین اگاتی ہے قوم موسیؑ کا مکالمہ 2:60
قَالُوا ادْعُ لَنَا رَبَّكَ یُبَیِّنْ لَّنَا مَا هِیَ١ؕ اُنہوں نے کہا : ( اے موسی ؑ ) اپنے رب کو ہمارے لیے پکارکہ وہ ہمیں واضح کرے کہ وہ (گائے) کیسی ہو موسی ؑ کا جواب 2:68
قَالُوا ادْعُ لَنَا رَبَّكَ یُبَیِّنْ لَّنَا مَا لَوْنُهَا١ؕ اُنہوں نے کہا : (اے موسی ؑ ) اپنے رب کو ہمارے لیے پکار کہ وہ ہمیں واضح کرے کہ اس (گائے) کا رنگ کیسا ہو بنی اسرائیل کا سوال 2:69
قَالُوا ادْعُ لَنَا رَبَّكَ یُبَیِّنْ لَّنَا مَا هِیَ١ؕ اُنہوں نے کہا : ( اے موسی ؑ ) اپنے رب کو ہمارے لیے پکارکہ وہ ہمیں واضح کرے کہ وہ (گائے) کیسی ہو بنی اسرائیل کا سوال 2:70
:
:
قُلْ اَتُحَآجُّوْنَنَا فِی اللّٰهِ وَ هُوَ رَبُّنَا وَ رَبُّكُمْ١ۚ وَ لَنَاۤ اَعْمَالُنَا وَ لَكُمْ اَعْمَالُكُمْ١ۚ وَ نَحْنُ لَهٗ مُخْلِصُوْنَۙ آپؐ (اہلِ کتاب سے) کہیں: کیاتم ہم سے اللہ (کے بارے) میں حجت (جھگڑا، بحث) کرتے ہو اور وہی ہمارا رب ہے اور تمہارا بھی رب ہے؟اور ہمارے لیے ہمارے اعمال اور تمہارے لیے تمہارے اعمال ہیں اور ہم (مسلمان) صرف اُسی کے ہی مخلص(عبادت کرنیوالے) ہیں مومنین کے لیے 2:139
وَ قَالَ الَّذِیْنَ اتَّبَعُوْا لَوْ اَنَّ لَنَا كَرَّةً فَنَتَبَرَّاَ مِنْهُمْ كَمَا تَبَرَّءُوْا مِنَّا١ؕ اور جو(لوگ) پیروی کرتے تھے کہیں گے: کاش اگر ہمارے لیے واپسی (دُنیا میں دوبارہ ممکن) ہو تو پھرہم بھی ان ( ہمسروں) سے اسطرح بری الذمہ(الگ) ہو جائیں جیسے کہ وہ ہم سے بری الذمہ(لا تعلق) ہو گے ہیں اللہ کے ہمسر بنانے والے 2:167
اِذْ قَالُوْا لِنَبِیٍّ لَّهُمُ ابْعَثْ لَنَا مَلِكًا نُّقَاتِلْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ جب اُنہوں نے اپنے ایک نبی کو کہا : کہ ہمارے لیے ایک بادشاہ مقرر کروکہ ہم اللہ کی راہ میں لڑیں بنی اسرائیل کے بارے میں 2:246
قَالُوْا وَ مَا لَنَاۤ اَلَّا نُقَاتِلَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ قَدْ اُخْرِجْنَا مِنْ دِیَارِنَا وَ اَبْنَآئِنَا١ؕ وہ بولے: اور ہمیں کیا ہے کہ ہم اللہ کی راہ میں نہ لڑیں اور ہمیں توہمارے گھروں اور ہمارے بچوں سے نکال دیا گیا ہے؟ بنی اسرائیل کے بارے میں 2:246
قَالُوْا لَا طَاقَةَ لَنَا الْیَوْمَ بِجَالُوْتَ وَ جُنُوْدِهٖ١ؕ تواُنہوں ( بنی اسرائیل) نے کہا : ہمارے پاس آج جالوت اور اُس کے لشکر کے (خلاف لڑنے کے) لیے طاقت نہیں ہے طالوت اور اُس کا لشکر 2:249
اَلَّذِیْنَ یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَاۤ اِنَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَ قِنَا عَذَابَ النَّارِۚ جو (بندے)کہتے ہیں: ہمارے رب ! بے شک ہم ایمان لائے پس ہمارے گناہ ہمیں معاف کر دے اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا! بندوں کے اوصاف 3:15
وَ مَا كَانَ قَوْلَهُمْ اِلَّاۤ اَنْ قَالُوْا رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا اوراُن کی (کوئی) بات نہیں تھی ماسوائے کہ اُنہوں نے کہا: ہمارے رب ہمیں ہمارے گناہوں کی معلوماتی ایت 3:147
یَقُوْلُوْنَ هَلْ لَّنَا مِنَ الْاَمْرِ مِنْ شَیْءٍ١ؕ اُنہوں نے کہا: کیا ہمارے لیے بھی (اس )معاملے (حکم) میں کوئی چیز تھی؟ جنگ احد 3:154
یَقُوْلُوْنَ لَوْ كَانَ لَنَا مِنَ الْاَمْرِ شَیْءٌ مَّا قُتِلْنَا هٰهُنَا١ؕ وہ کہتے ہیں: کہ اگر معاملے (حکم) میں ہمارے لئے بھی کوئی چیز ہوتی تو ہم یہاں قتل نہ ہوتے جنگ احد 3:154
رَبَّنَا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَ كَفِّرْ عَنَّا سَیِّاٰتِنَا وَ تَوَفَّنَا مَعَ الْاَبْرَارِۚ ہمارے رب! ہمیں ہمارے گناہ معاف کر دے، اور ہماری برائیاں ہم سے دور کر دے، اور ہمیں نیکوں ساتھ وفات دے اولوالباب 3:193
١ۚ وَ اجْعَلْ لَّنَا مِنْ لَّدُنْكَ وَلِیًّا١ۙۚ اور ہمارے لیے اپنی طرف سے کوئی بچانے والا دوست (ولی) بنا دے! اللہ کی راہ میں لڑائی 4:75
وَّ اجْعَلْ لَّنَا مِنْ لَّدُنْكَ نَصِیْرًاؕ ! اور ہمارے لیے اپنی طرف سے کوئی مدد گار بنا دے اللہ کی راہ میں لڑائی 4:75
وَ مَا لَنَا لَا نُؤْمِنُ بِاللّٰهِ وَ مَا جَآءَنَا مِنَ الْحَقِّ١ۙ اور ہمیں کیا ہے کہ ہم اللہ پر اور جو ہمارے پاس سچائی میں سے آیا ہے( اس) پر ایمان نہ لائیں عیسایوں کے بارے 5:84
تَكُوْنُ لَنَا عِیْدًا لِّاَوَّلِنَا وَ اٰخِرِنَا وَ اٰیَةً مِّنْكَ١ۚ کہ وہ (کھانا) ہمارے لئے عید(پُرتکلف دعوت) ہو جائے ہمارے پہلے والوں کے لئے بھی اور ہمارے پیچھے والوں کے لیے بھی، اور تمہاری طرف سے ایک نشانی ہو عیسی کی دعا 5:114
وَّ بَلَغْنَاۤ اَجَلَنَا الَّذِیْۤ اَجَّلْتَ لَنَا١ؕ اور ہم اپنی مقررمدت کو پہنچ گے ہیں جو تو نے ہمارے لیے مقرر کی انسان اور جنات 6:128
قُلْ هَلْ عِنْدَكُمْ مِّنْ عِلْمٍ فَتُخْرِجُوْهُ لَنَا١ؕ (آپؐ) کہیں: کیا تمہارے ہاں کوئی علم ہے پھر اس کو ہمارے لیے باہر نکالو؟ مشرکین 6:148
وَ اِنْ لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَ تَرْحَمْنَا اور اگر تُو نے ہمیں معاف نہ کیا اور ہم پر رحم نہ کیا، آدم کی دعا 7:23
فَهَلْ لَّنَا مِنْ شُفَعَآءَ فَیَشْفَعُوْا لَنَاۤ !پھر کیا ہمارے لیے کوئی شفاعت (سفارش) کرنے والے ہیں، پس جو ہمارے لیے شفاعت کریں؟ ( سزا کے وعدہ ) 7:53
وَ مَا یَكُوْنُ لَنَاۤ اَنْ نَّعُوْدَ فِیْهَاۤ یہ ہمارے لیے (ممکن)نہیں ہے کہ ہم اس(مذہب) میں لوٹ آئی شعیب کے بارے میں 7:89
قَالُوْۤا اِنَّ لَنَا لَاَجْرًا اِنْ كُنَّا نَحْنُ الْغٰلِبِیْنَ اور اُنہوں نے کہا: بے شک اگر ہم غالب ہوئے تو واقعی ہمارے لیے اجر(انعام) ہوگا موسی اور فرعون 7:112
فَاِذَا جَآءَتْهُمُ الْحَسَنَةُ قَالُوْا لَنَا هٰذِهٖ١ۚ پھر جب اُن کو اچھا ئی ملتی تو وہ کہتے: یہ ہمارے لیے ہے ؛ موسی اور فرعون 7:131
قَالُوْا یٰمُوْسَى ادْعُ لَنَا رَبَّكَ تو وہ کہتے: اے موسی ؑ! ہمارے لیے اپنے رب سے دعا کر قوم فرعون 7:134
قَالُوْا یٰمُوْسَى اجْعَلْ لَّنَاۤ اِلٰهًا اُنہوں نے کہا: اے موسی ؑ! ہمارے لیے بھی ایک معبود بنا دے قوم موسی 7:138
وَ یَغْفِرْ لَنَا لَنَكُوْنَنَّ مِنَ الْخٰسِرِیْنَ اور ہمیں معاف نہ کیا تو واقعی ہم گھاٹے( خسارے) والوں سے ہوجائیں گے قوم موسی 7:149
اَنْتَ وَلِیُّنَا فَاغْفِرْ لَنَا تُوہی ہمارا ولی (سرپرست ) ہے پس ہمیں معاف کر دے قوم موسی، بچھڑا 7:155
وَ اكْتُبْ لَنَا فِیْ هٰذِهِ الدُّنْیَا حَسَنَةً وَّ فِی الْاٰخِرَةِ اور اس دنیا میں اور آخرت میں بھی ہمارے لیے بھلائی (بہتری) لکھ (مقرر کر) دے، دعا موسی 7:156
وَ یَقُوْلُوْنَ سَیُغْفَرُ لَنَا١ۚ اور وہ کہتے ہیں: ہمیں معاف کر دیا جائے گا قوم موسی 7:169
قُلْ لَّنْ یُّصِیْبَنَاۤ اِلَّا مَا كَتَبَ اللّٰهُ لَنَا١ۚ (آپؐ )کہیں: ہرگز ہمیں کچھ نہیں لگتاماسوائے کہ جو اللہ نے ہمارے لیے لکھ(یعنی مقرر کر)دیا ہو جہاد سے جی چرانے والے 9:51
قَالُوْا لَقَدْ عَلِمْتَ مَا لَنَا فِیْ بَنٰتِكَ مِنْ حَقٍّ١ۚ اُنہوں نے کہا: تُو واقعی جانتا ہے کہ ہمارے لیے تمہاری بیٹیوں میں کوئی حق نہیں ہے لوطؑ کے بارے 11:79
مَا كَانَ لَنَاۤ اَنْ نُّشْرِكَ بِاللّٰهِ مِنْ شَیْءٍ١ؕ یہ ہمارے لیے (جائز) نہیں کہ ہم اللہ سے کسی چیز کا بھی شرک کریں یوسفؑ کی کہانی 12:38
فَاَوْفِ لَنَا الْكَیْلَ وَ تَصَدَّقْ عَلَیْنَا١ؕ ں پھر ہمارے لیے پوری پیمائش دے دو اور ہم پر صدقہ(خیرات) کر و یوسفؑ کی کہانی 12:88
قَالُوْا یٰۤاَبَانَا اسْتَغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَاۤ اِنَّا كُنَّا خٰطِئِیْنَ اُنہوں نے کہا: اے ہمارے باپ! ہمارے لیے ہمارے گناہوں کی معافی مانگیں بے شک! ہم خطا کار (گناہ گار) تھے یوسفؑ کی کہانی 12:97
وَ مَا كَانَ لَنَاۤ اَنْ نَّاْتِیَكُمْ بِسُلْطٰنٍ اِلَّا بِاِذْنِ اللّٰهِ١ؕ . اور ہمارے لیے(ممکن) نہیں ہے کہ ہم اللہ کے حکم کے بغیر تمہیں ایک سند(ثبوت)لا دیں. پہلے والے لوگوں کے احوال 14:11
وَ مَا لَنَاۤ اَلَّا نَتَوَكَّلَ عَلَى اللّٰهِ وَ قَدْ هَدٰنَا سُبُلَنَا١ؕ ہمیں کیا ہے کہ ہم اللہ پر بھروسہ نہ کریں اور اُس نے ہمیں واقعی ہمارے رستے دکھائے ہیں؟ پہلے والے رسولوں کے بارے 14:12
سَوَآءٌ عَلَیْنَاۤ اَجَزِعْنَاۤ اَمْ صَبَرْنَا مَا لَنَا مِنْ مَّحِیْصٍ۠ ہم پر (اب) برابر ہے چاہے ہم (سب) غصہ کریں یا چاہے ہم صبر کریں:(اور) ہمارے لیے کوئی پناہ نہیں ہے حساب و کتاب والے دن تکبر والے لوگوں کا جواب 14:21
بَعَثْنَا عَلَیْكُمْ عِبَادًا لَّنَاۤ اُولِیْ بَاْسٍ شَدِیْدٍ تو ہم نے تم پر اپنے بندے مسلط کر دیئے (جو)سخت طاقت(غصے) والے تھے بنی اسرئیل 17:5
حَتّٰى تَفْجُرَ لَنَا مِنَ الْاَرْضِ یَنْۢبُوْعًاۙ حتی کہ آپؐ ہمارے لئے زمین سے ایک چشمہ جاری کر دیں؛ لوگوں کا قران کا انکار 17:90
وَّ هَیِّئْ لَنَا مِنْ اَمْرِنَا رَشَدًا اور ہمارے لیے ہمارے معاملات سے اچھا کرنا لادے اصحاب کہف 18:10
اِنَّاۤ اٰمَنَّا بِرَبِّنَا لِیَغْفِرَ لَنَا خَطٰیٰنَا بے شک! ہم اپنے رب پر ایمان لاتے ہیں،کہ وہ ہمارے گناہ معاف فرما ئے فرعون اور جادوگر 20:73
وَ كَانُوْا لَنَا عٰبِدِیْنَۚۙ اور وہ ہماری ہی عبادت کرتے تھے اسحاق اور یعقوبؑ 21:73
وَ یَدْعُوْنَنَا رَغَبًا وَّ رَهَبًاؕ وَ كَانُوْا لَنَا خٰشِعِیْنَ ،اور وہ ہمیں اُمید(رغبت) اور خوف سے پکارا کرتے، اور وہ ہمارے لئے ہی عاجزی کرتے تھے زکریاؑ کے بارے 21:90
وَ قَوْمُهُمَا لَنَا عٰبِدُوْنَۚ اور اُن دونوں کی قوم ہمارے لئے غلام (نوکر، کمی) ہیں؟ موسیؑ اور ھرونؑ 23:47
یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ، وہ کہتے تھے ہمارے رب! ہم ایمان لاتے ہیں،پھر ہمیں معاف کر دے جو اللہ کو پکارتا تھا 23:109
وَ لَوْ لَاۤ اِذْ سَمِعْتُمُوْهُ قُلْتُمْ مَّا یَكُوْنُ لَنَاۤ اَنْ نَّتَكَلَّمَ بِهٰذَا١ۖۗ اور کیوں نہیں جب تم نے اس (الزام) کو سنا تو تم کہتے: (کہ) ہمارے لئے نہیں کہ ہم اس بارے میں بات کریں تاریخی واقعہ 24:16
قَالُوْا سُبْحٰنَكَ مَا كَانَ یَنْۢبَغِیْ لَنَاۤ وہ (جن کی لوگ اللہ کے سوا عبادت کرتے ہیں)کہیں گے: تُو پاک ہے! ہمارے لئے ممکن نہیں تھا اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت 25:18
وَ الَّذِیْنَ یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ اَزْوَاجِنَا وَ ذُرِّیّٰتِنَا قُرَّةَ اَعْیُنٍ اور جو کہتے ہیں: ہمارے رب! ہمیں اپنی بیویوں اور بچوں سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا کر رحمان کے بندے 25:74
اَئِنَّ لَنَا لَاَجْرًا اِنْ كُنَّا نَحْنُ الْغٰلِبِیْنَ : کیا اگر ہم (آج) غالب آ گے تو کیا واقعی ہمارے لیے کوئی (خاص) اجر(انعام، بدلہ) ہوگا؟ موسی ؑ اور فرعون 26:41
اِنَّا نَطْمَعُ اَنْ یَّغْفِرَ لَنَا رَبُّنَا خَطٰیٰنَاۤ اَنْ كُنَّاۤ اَوَّلَ الْمُؤْمِنِیْنَ بے شک! ہمیں اُمید ہے کہ ہمارا رب ہمارے گناہ ہمیں معاف کر دے گا (کیوں) کہ ہم ایمان لانے والوں میں سے پہلے ہیں موسی ؑ اور فرعون 26:51
وَ اِنَّهُمْ لَنَا لَغَآئِظُوْنَۙ اور بے شک! وہ ہمیں واقعی غصہ دلا رہے ہیں موسی ؑ اور فرعون 26:55
فَمَا لَنَا مِنْ شَافِعِیْنَۙ پھرہمارے لیے شفاعت کرنے والے نہیں ہیں یوم قیامت 26:100
فَلَوْ اَنَّ لَنَا كَرَّةً فَنَكُوْنَ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ پھر اگر! ہمارے لیے ایک (اور) موقعہ (زمین پر جانے کا) ہوپھر ہم بھی مومنین میں سے ہو سکیں قیامت کے دن 26:102
قَالَتْ اِنَّ اَبِیْ یَدْعُوْكَ لِیَجْزِیَكَ اَجْرَ مَا سَقَیْتَ لَنَا . اُس نے کہا: بے شک میرا باپ تجھے بلاتا ہے،تاکہ وہ تمہیں اجر (بدلہ) دے جو تم نے ہمارے لیے پانی پلاپا ہے موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:25
وَ قَالُوْا لَنَاۤ اَعْمَالُنَا وَ لَكُمْ اَعْمَالُكُمْ . اور کہتے ہیں: ہمارے لیے ہمارے عمل ہیں اور تمہارے لیے تمہارے عمل ہیں. اہل کتاب میں جو قران پر ایمان 28:55
یٰلَیْتَ لَنَا مِثْلَ مَاۤ اُوْتِیَ قَارُوْنُ١ۙ اے کاش! ہمارے لیے بھی ہوتا جیسے کہ جو قارون کو دیا گیا ہے! قارون کی کہانی 28:78
وَ ضَرَبَ لَنَا مَثَلًا وَّ نَسِیَ خَلْقَهٗ١ؕ اور اُس (انسان) نے ہمارے لیے ایک مثال دے دی اور بھول گیا اپنی تخلیق انسان کی فطرت 36:78
وَ مَا كَانَ لَنَا عَلَیْكُمْ مِّنْ سُلْطٰنٍ١ۚ بَلْ كُنْتُمْ قَوْمًا طٰغِیْنَ ہمارے لیے تو تم پر کوئی اختیار نہیں تھا، نہیں تم تو (خود ہی)باغی تھے اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت کرنے والے 37:30
وَ قَالُوْا رَبَّنَا عَجِّلْ لَّنَا قِطَّنَا قَبْلَ یَوْمِ الْحِسَابِ اوروہ(کافرین) کہتے ہیں: ہمارے رب! ہمارے لیے ہماراحصہ جلدی کر دے حساب والے دن سے قبل ہی کافرین کے متعلق 38:16
١ؕ اَنْتُمْ قَدَّمْتُمُوْهُ لَنَا١ۚ فَبِئْسَ الْقَرَارُ تم نے ہی اُس(عذاب) کوہمارے لیے آگے لائے ہو. پس بُری حالت ہے سرکشوں (حدوں سے گزرنے والوں) کے لیے 38:60
قَالُوْا رَبَّنَا مَنْ قَدَّمَ لَنَا هٰذَا فَزِدْهُ عَذَابًا ضِعْفًا فِی النَّارِ وہ (جہنمی)کہتے ہیں: ہمارے رب! جس نے بھی ہمارے لیے یہ (عذاب) آگے لایا ہے، اوہ، اُس کو تُو آگ میں دوگنا عذاب دے سرکشوں (حدوں سے گزرنے والوں) کے لیے 38:61
وَ قَالُوْا مَا لَنَا لَا نَرٰى رِجَالًا كُنَّا نَعُدُّهُمْ مِّنَ الْاَشْرَارِؕ اور وہ (جہنمی)کہتے ہیں: ہمیں کیا ہے کہ ہم اُن آدمیوں کو نہیں دیکھ رہے ہیں جن کو ہم بُروں میں گنا کرتے تھے سرکشوں (حدوں سے گزرنے والوں) کے لیے 38:62
اَللّٰهُ رَبُّنَا وَ رَبُّكُمْ١ؕ لَنَاۤ اَعْمَالُنَا وَ لَكُمْ اَعْمَالُكُمْ١ؕ اللہ ہی ہمارارب ہے اور تمہارا بھی رب ہے. ہمارے لیے ہمارے اعمال ہیں اور تمہارے لیے تمہارے اعمال ہیں؛ آپﷺ کو حکم 42:15
وَ تَقُوْلُوْا سُبْحٰنَ الَّذِیْ سَخَّرَ لَنَا هٰذَا وَ مَا كُنَّا لَهٗ مُقْرِنِیْنَۙ اور کہو: پاک ہے وہ جس نے ان کو ہمارے لیے فرمانبردار بنایا ہے اور ہم تو اُن کے لیے طاقت نہیں رکھتے تھے؛ شان باری تعالی 43:13
وَ قَالُوْا یٰۤاَیُّهَ السّٰحِرُ ادْعُ لَنَا رَبَّكَ بِمَا عَهِدَ عِنْدَكَ١ۚ اِنَّنَا لَمُهْتَدُوْنَ اور اُنہوں نے کہا: اے جادو گر! ہمارے لیے اپنے رب کو پکار اس وجہ سے جو عہد تیرے پاس ہے. بےشک! واقعی ہم سیدھی راہ پر چلیں گے موسیؑ کے بارے 43:49
شَغَلَتْنَاۤ اَمْوَالُنَا وَ اَهْلُوْنَا فَاسْتَغْفِرْ لَنَا (کہ) ہمارے مال اور اہل و عیال نے ہمیں مشغول (مصروف) رکھا، پس ہمارے لیے معافی طلب کریں! جنگ میں نہ جانے والے 48:11
وَ الَّذِیْنَ جَآءُوْ مِنْۢ بَعْدِهِمْ یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَ لِاِخْوَانِنَا اور وہ لوگ جو اُن کے بعد (ایمان میں) آئے، وہ کہتے ہیں: ہمارے رب! ہمیں معاف کر دے اور ہمارے اُن بھایؤں کو مہاجر اور انصار 59:10
رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ اغْفِرْ لَنَا رَبَّنَا ہمارے رب! ہمیں کفر کرنے والوں کے لئے ایک شکار (ظلم و ستم کا نشانہ، آزمائش) نہ بنانا، اور ہمارے رب،ہمیں معاف کر دینا، دعا 60:5
یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَاۤ اَتْمِمْ لَنَا نُوْرَنَا وَ اغْفِرْ لَنَا وہ کہیں گے ہمارے رب! ہمارے نور ہمارے لیے مکمل کر دے اور ہمیں معاف فرما دے، احکامات توبہ کے بارے 66:8
وَ اِنَّ لَنَا لَلْاٰخِرَةَ وَ الْاُوْلٰى اور بے شک! ہمارے لئے ہی آخرت اور پہلی (یعنی دنیا کی زندگی) بھی ہے شان باری تعالی 92:13