اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
اَیَوَدُّ اَحَدُكُمْ اَنْ تَكُوْنَ لَهٗ جَنَّةٌ مِّنْ نَّخِیْلٍ وَّ اَعْنَابٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ١ۙ کیا تم میں سے کوئی ایک چاہے گا کہ اُس کا کھجوروں اور انگوروں کاایک باغ ہو، اُس(باغ) کے نیچے نہریں بہہ رہی ہوں اللہ کی رضا کے لیے خرچ 2:266
وَّ جَنّٰتٍ مِّنْ اَعْنَابٍ وَّ الزَّیْتُوْنَ وَ الرُّمَّانَ اورانگور کے باغات اور زیتون اور انار ملتے حمد باری تعالی 6:99
وَّ جَنّٰتٌ مِّنْ اَعْنَابٍ وَّ زَرْعٌ وَّ نَخِیْلٌ اور انگور کے باغ اور فصلیں ہیں اور کھجوریں اللہ باری تعالی کی شان اقدس 13:4
وَ النَّخِیْلَ وَ الْاَعْنَابَ وَ مِنْ كُلِّ الثَّمَرٰتِ١ؕ اورکھجوریں اورانگور اور تمام طرح کاپھل اُگاتا (پیدا کرتا) ہے بارش کا پانی 16:11
وَ مِنْ ثَمَرٰتِ النَّخِیْلِ وَ الْاَعْنَابِ اور پھلوں سے کھجور اورانگور شان الہی 16:67
اَوْ تَكُوْنَ لَكَ جَنَّةٌ مِّنْ نَّخِیْلٍ وَّ عِنَبٍ یا آپؐ کے لیے کھجوروں اور انگوروں کا ایک باغ ہو لوگوں کا قران کا انکار 17:91
جَعَلْنَا لِاَحَدِهِمَا جَنَّتَیْنِ مِنْ اَعْنَابٍ ، اُن میں سے ایک کے لیے ہم نے انگور کے دو باغ بنائے، منفرد آیت 18:32
فَاَنْشَاْنَا لَكُمْ بِهٖ جَنّٰتٍ مِّنْ نَّخِیْلٍ وَّ اَعْنَابٍ١ۘ پھر ہم اس (پانی) سے تمہارے لئے کھجوروں اور انگوروں کے باغات پیدا کرتے ہیں، بارش کے پانی سے 23:19
وَ جَعَلْنَا فِیْهَا جَنّٰتٍ مِّنْ نَّخِیْلٍ وَّ اَعْنَابٍ وَّ فَجَّرْنَا فِیْهَا مِنَ الْعُیُوْنِۙ اور ہم نے اس (زمین) میں کھجوروں اور انگوروں کے باغات بنائے ہیں، اور ہم نے اس میں پانی کے چشمے جاری کئے ہیں لوگوں کے لیے سبق 36:34
حَدَآئِقَ وَ اَعْنَابًاۙ باغات اور انگور متقین کے لیے 78:32
وَّ عِنَبًا وَّ قَضْبًاۙ اور انگور اور سبزی (ترکاری) انسان کی توجہ 80:28