اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 18-پارہ نمبر                The Believers-23 سورت المومنون  Ayah No-10 ایت نمبر

اُولٰٓئِكَ هُمُ الْوٰرِثُوْنَۙ
آسان اُردو یہی(لوگ) ہیں، (کہ) وہ وارث ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یہ ہیں وہ وارث۔
ابو الاعلی مودودی یہی لوگ وہ وارث ہیں
احمد رضا خان یہی لوگ وارث ہیں،
احمد علی وہی وارث ہیں
فتح جالندھری یہ ہی لوگ میراث حاصل کرنے والے ہیں
طاہر القادری یہی لوگ (جنت کے) وارث ہیں،
علامہ جوادی درحقیقت یہی وہ وارثان هجنتّ ہیں
ایم جوناگڑھی یہی وارث ہیں
حسین نجفی یہی لوگ وارث ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: These! they are the inheritors.
M.M.Pickthall: These are the heirs
Saheeh International: Those are the inheritors
Shakir: These are they who are the heirs,
Yusuf Ali: These will be the heirs,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
کامیاب ہونے والے مومنین کی خصوصیت