اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 18-پارہ نمبر                The Believers-23 سورت المومنون  Ayah No-9 ایت نمبر

وَ الَّذِیْنَ هُمْ عَلٰى صَلَوٰتِهِمْ یُحَافِظُوْنَۘ
آسان اُردو اور جو،(کہ) وہ اپنی نمازوں پر نگران ہیں (یعنی نمازوں کو ذمہ داری اور توجہ سے ادا کرتے ہیں)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور جو اپنی نمازوں کی پوری نگرانی رکھتے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی اور اپنی نمازوں کی محافظت کرتے ہیں
احمد رضا خان اور وہ جو اپنی نمازوں کی نگہبانی کرتے ہیں
احمد علی اور جو اپنی نمازوں کی حفاظت کرتے ہیں
فتح جالندھری اور جو نمازوں کی پابندی کرتے ہیں
طاہر القادری اور جو اپنی نمازوں کی (مداومت کے ساتھ) حفاظت کرنے والے ہیں،
علامہ جوادی اور جو اپنی نمازوں کی پابندی کرنے والے ہیں
ایم جوناگڑھی جو اپنی نمازوں کی نگہبانی کرتے ہیں
حسین نجفی اور جو اپنی نمازوں کی پوری حفاظت کرتے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: And those who of their prayers are observant.
M.M.Pickthall: And who pay heed to their prayers.
Saheeh International: And they who carefully maintain their prayers -
Shakir: And those who keep a guard on their prayers;
Yusuf Ali: And who (strictly) guard their prayers;-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
کامیاب ہونے والے مومنین کی خصوصیت