Chapter No 18-پارہ نمبر   ‹             The Believers-23 سورت المومنون  ›Ayah No-8 ایت نمبر
| وَ الَّذِیْنَ هُمْ لِاَمٰنٰتِهِمْ وَ عَهْدِهِمْ رٰعُوْنَۙ |
| آسان اُردو | اور جو، (کہ)وہ اپنی امانتوں اور اپنے وعدوں کے پورے کرنے والے ہوتے ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور وہ جو اپنی امانتوں اور اپنے عہد کا پاس رکھنے والے ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اپنی امانتوں اور اپنے عہد و پیمان کا پاس رکھتے ہیں |
| احمد رضا خان | اور وہ جو اپنی امانتوں اور اپنے عہد کی رعایت کرتے ہیں |
| احمد علی | اور جو اپنی امانتوں اور اپنے وعدہ کا لحاظ رکھنے والے ہیں |
| فتح جالندھری | اور جو امانتوں اور اقراروں کو ملحوظ رکھتے ہیں |
| طاہر القادری | اور جو لوگ اپنی امانتوں اور اپنے وعدوں کی پاسداری کرنے والے ہیں، |
| علامہ جوادی | اور جو مومنین اپنی امانتوں اور اپنے وعدوں کا لحاظ رکھنے والے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | جو اپنی امانتوں اور وعدے کی حفاﻇت کرنے والے ہیں |
| حسین نجفی | اور جو اپنی امانتوں اور اپنے عہد و پیمان کا لحاظ رکھتے ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | And those who of their trusts and covenant are keepers. |
| M.M.Pickthall: | And who are shepherds of their pledge and their covenant, |
| Saheeh International: | And they who are to their trusts and their promises attentive |
| Shakir: | And those who are keepers of their trusts and their covenant, |
| Yusuf Ali: | Those who faithfully observe their trusts and their covenants; |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
کامیاب ہونے والے مومنین کی خصوصیت