اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Dawn-89 سورت الفجر Ayah No-20 ایت نمبر

وَّ تُحِبُّوْنَ الْمَالَ حُبًّا جَمًّاؕ
آسان اُردو اور تم دولت سے محبت کرتے ہو بے انتہاء محبت
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور مال سے بےحد محبت کرتے ہو۔
ابو الاعلی مودودی اور مال کی محبت میں بری طرح گرفتار ہو
احمد رضا خان اور مال کی نہایت محبت رکھتے ہو
احمد علی اور مال سے بہت زیادہ محبت رکھتے ہو
فتح جالندھری اور مال کو بہت ہی عزیز رکھتے ہو
طاہر القادری اور تم مال و دولت سے حد درجہ محبت رکھتے ہو،
علامہ جوادی اور مال دنیا کو بہت دوست رکھتے ہو
ایم جوناگڑھی اور مال کو جی بھر کر عزیز رکھتے ہو
حسین نجفی اورتم مال و منال سے بہت زیادہ محبت کرتے ہو۔
=========================================
M.Daryabadi: And ye love riches with exceeding love.
M.M.Pickthall: And love wealth with abounding love.
Saheeh International: And you love wealth with immense love.
Shakir: And you love wealth with exceeding love.
Yusuf Ali: And ye love wealth with inordinate love!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے