اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Dawn-89 سورت الفجر Ayah No-19 ایت نمبر

وَ تَاْكُلُوْنَ التُّرَاثَ اَكْلًا لَّمًّاۙ
آسان اُردو اور تم وراثت کا مال لالچی ہو کر ہڑپ کر جاتے ہو
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور میراث کا مال سمیٹ سمیٹ کر کھا جاتے ہو۔
ابو الاعلی مودودی اور میراث کا سارا مال سمیٹ کر کھا جاتے ہو
احمد رضا خان اور میراث کا مال ہپ ہپ کھاتے ہو
احمد علی اور میت کا ترکہ سب سمیٹ کر کھا جاتے ہو
فتح جالندھری اور میراث کے مال سمیٹ کر کھا جاتے ہو
طاہر القادری اور وراثت کا سارا مال سمیٹ کر (خود ہی) کھا جاتے ہو (اس میں سے افلاس زدہ لوگوں کا حق نہیں نکالتے)،
علامہ جوادی اور میراث کے مال کو اکٹھا کرکے حلال و حرام سب کھا جاتے ہو
ایم جوناگڑھی اور (مردوں کی) میراث سمیٹ سمیٹ کر کھاتے ہو
حسین نجفی اور وراثت کا سارا مال (حلال و حرام) سمیٹ کر کھا جاتے ہو۔
=========================================
M.Daryabadi: And devour the inheritance devouring greedily,
M.M.Pickthall: And ye devour heritages with devouring greed
Saheeh International: And you consume inheritance, devouring [it] altogether,
Shakir: And you eat away the heritage, devouring (everything) indiscriminately,
Yusuf Ali: And ye devour inheritance - all with greed,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے