اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Dawn-89 سورت الفجر Ayah No-18 ایت نمبر

وَ لَا تَحٰٓضُّوْنَ عَلٰى طَعَامِ الْمِسْكِیْنِۙ
آسان اُردو اور مسکینوں کو کھانا کھلانے کی ترغیب نہیں دیتے ہو
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور مسکینوں کو کھانا کھلانے کی ایک دوسرے کو ترغیب نہیں دیتے۔
ابو الاعلی مودودی اور مسکین کو کھانا کھلانے پر ایک دوسرے کو نہیں اکساتے
احمد رضا خان اور آپس میں ایک دوسرے کو مسکین کے کھلانے کی رغبت نہیں دیتے،
احمد علی اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتے ہو
فتح جالندھری اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتے ہو
طاہر القادری اور نہ ہی تم مسکینوں (یعنی غریبوں اور محتاجوں) کو کھانا کھلانے کی (معاشرے میں) ایک دوسرے کو ترغیب دیتے ہو،
علامہ جوادی اور لوگوں کو م مسکینوں کے کھانے پر آمادہ نہیں کرتے ہو
ایم جوناگڑھی اور مسکینوں کے کھلانے کی ایک دوسرے کو ترغیب نہیں دیتے
حسین نجفی اور مسکین کو کھانا کھلانے پر ایک دوسرے کو آمادہ نہیں کرتے۔
=========================================
M.Daryabadi: Nor urge upon each other the feeding of the poor,
M.M.Pickthall: And urge not on the feeding of the poor,
Saheeh International: And you do not encourage one another to feed the poor.
Shakir: Nor do you urge one another to feed the poor,
Yusuf Ali: Nor do ye encourage one another to feed the poor!-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے