اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Dawn-89 سورت الفجر Ayah No-17 ایت نمبر

كَلَّا بَلْ لَّا تُكْرِمُوْنَ الْیَتِیْمَۙ
آسان اُردو نہیں!بلکہ تم (لوگ)بھی تو یتیم کی عزت نہیں کرتے ہو
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ہرگز ایسا نہیں چاہیے۔ صرف یہی نہیں بلکہ تم یتیم کی عزت نہیں کرتے۔
ابو الاعلی مودودی ہرگز نہیں، بلکہ تم یتیم سے عزت کا سلوک نہیں کرتے
احمد رضا خان یوں نہیں بلکہ تم یتیم کی عزت نہیں کرتے
احمد علی ہرگز نہیں بلکہ تم یتیم کی عزت نہیں کرتے
فتح جالندھری نہیں بلکہ تم لوگ یتیم کی خاطر نہیں کرتے
طاہر القادری یہ بات نہیں بلکہ (حقیقت یہ ہے کہ عزت اور مال و دولت کے ملنے پر) تم یتیموں کی قدر و اِکرام نہیں کرتے،
علامہ جوادی ایسا ہرگز نہیں ہے بلکہ تم یتیموں کا احترام نہیں کرتے ہو
ایم جوناگڑھی ایسا ہرگز نہیں بلکہ (بات یہ ہے) کہ تم (ہی) لوگ یتیموں کی عزت نہیں کرتے
حسین نجفی ہرگز نہیں! بلکہ تم لوگ یتیم کی عزت نہیں کرتے۔
=========================================
M.Daryabadi: By no means! But ye honour not the orphan,
M.M.Pickthall: Nay, but ye (for your part) honor not the orphan
Saheeh International: No! But you do not honor the orphan
Shakir: Nay! but you do not honor the orphan,
Yusuf Ali: Nay, nay! but ye honour not the orphans!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے