Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Dawn-89 سورت الفجر ›Ayah No-21 ایت نمبر
| كَلَّاۤ اِذَا دُكَّتِ الْاَرْضُ دَكًّا دَكًّاۙ |
| آسان اُردو | نہیں! جب زمین ٹکڑے ٹکڑے کر کے توڑ دی جائے گی |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | ہرگز ایسا نہیں چاہیے۔ جب زمین کو کوٹ کوٹ کر ریزہ ریزہ کردیا جائے گا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | ہرگز نہیں، جب زمین پے در پے کوٹ کوٹ کر ریگ زار بنا دی جائے گی |
| احمد رضا خان | ہاں ہاں جب زمین ٹکرا کر پاش پاش کردی جائے |
| احمد علی | ہرگز نہیں جب زمین کوٹ کوٹ کر ریزہ ریزہ کر دی جائے گی |
| فتح جالندھری | تو جب زمین کی بلندی کوٹ کوٹ کو پست کر دی جائے گی |
| طاہر القادری | یقیناً جب زمین پاش پاش کر کے ریزہ ریزہ کر دی جائے گی، |
| علامہ جوادی | یاد رکھو کہ جب زمین کو ریزہ ریزہ کردیا جائے گا |
| ایم جوناگڑھی | یقیناً جس وقت زمین کوٹ کوٹ کر برابر کر دی جائے گی |
| حسین نجفی | ہرگز نہیں! وہ وقت یاد کرو جب زمین کو توڑ کر ریزہ ریزہ کر دیا جائے گا۔ |
| M.Daryabadi: | By no means! when the earth shall be ground with grinding, grinding, |
| M.M.Pickthall: | Nay, but when the earth is ground to atoms, grinding, grinding, |
| Saheeh International: | No! When the earth has been leveled - pounded and crushed - |
| Shakir: | Nay! when the earth is made to crumble to pieces, |
| Yusuf Ali: | Nay! When the earth is pounded to powder, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے