اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                      The Event-56 سورت الواقعۃ Ayah No-12 ایت نمبر

فِیْ جَنّٰتِ النَّعِیْمِ
آسان اُردو نعمتوں والے باغوں میں؛
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی وہ نعمتوں کے باغات میں ہوں گے۔
ابو الاعلی مودودی نعمت بھری جنتوں میں رہیں گے
احمد رضا خان چین کے باغوں میں،
احمد علی نعمت کے باغات ہوں گے
فتح جالندھری نعمت کے بہشتوں میں
طاہر القادری نعمتوں کے باغات میں (رہیں گے)،
علامہ جوادی نعمتوں بھری جنتوں میں ہوں گے
ایم جوناگڑھی نعمتوں والی جنتوں میں ہیں
حسین نجفی (یہ لوگ) عیش و آرام کے باغوں میں ہوں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: In Gardens of Delight.
M.M.Pickthall: In gardens of delight;
Saheeh International: In the Gardens of Pleasure,
Shakir: In the gardens of bliss.
Yusuf Ali: In Gardens of Bliss:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن پیش انے والے واقعات
سبقت لینے والے لوگ