Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹                   The Event-56 سورت الواقعۃ ›Ayah No-13 ایت نمبر
| ثُلَّةٌ مِّنَ الْاَوَّلِیْنَۙ |
| آسان اُردو | پہلے(وقتوں) والوں میں سے بہت زیادہ (لوگ) |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | شروع کے لوگوں میں سے بہت سے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اگلوں میں سے بہت ہوں گے |
| احمد رضا خان | اگلوں میں سے ایک گروہ |
| احمد علی | پہلوں میں سے بہت سے |
| فتح جالندھری | وہ بہت سے تو اگلے لوگوں میں سے ہوں گے |
| طاہر القادری | (اِن مقرّبین میں) بڑا گروہ اگلے لوگوں میں سے ہوگا، |
| علامہ جوادی | بہت سے لوگ اگلے لوگوں میں سے ہوں گے |
| ایم جوناگڑھی | (بہت بڑا) گروه تو اگلے لوگوں میں سے ہوگا |
| حسین نجفی | ان کی بڑی جماعت اگلوں میں سے ہوگی۔ |
| M.Daryabadi: | A multitude from the ancients. |
| M.M.Pickthall: | A multitude of those of old |
| Saheeh International: | A [large] company of the former peoples |
| Shakir: | A numerous company from among the first, |
| Yusuf Ali: | A number of people from those of old, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن پیش انے والے واقعات
سبقت لینے والے لوگ