Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹                   The Event-56 سورت الواقعۃ ›Ayah No-14 ایت نمبر
| وَ قَلِیْلٌ مِّنَ الْاٰخِرِیْنَؕ |
| آسان اُردو | اور پچھلے (وقتوں) والوں میں سے چند |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور بعد کے لوگوں میں سے تھوڑے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور پچھلوں میں سے کم |
| احمد رضا خان | اور پچھلوں میں سے تھوڑے |
| احمد علی | اور پچھلوں میں سے تھوڑے سے |
| فتح جالندھری | اور تھوڑے سے پچھلوں میں سے |
| طاہر القادری | اور پچھلے لوگوں میں سے (ان میں) تھوڑے ہوں گے، |
| علامہ جوادی | اور کچھ آخر دور کے ہوں گے |
| ایم جوناگڑھی | اور تھوڑے سے پچھلے لوگوں میں سے |
| حسین نجفی | اور بہت تھوڑے پچھلوں میں سے ہوں گے۔ |
| M.Daryabadi: | And a few from the later generations. |
| M.M.Pickthall: | And a few of those of later time. |
| Saheeh International: | And a few of the later peoples, |
| Shakir: | And a few from among the latter. |
| Yusuf Ali: | And a few from those of later times. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن پیش انے والے واقعات
سبقت لینے والے لوگ