اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                      The Event-56 سورت الواقعۃ Ayah No-15 ایت نمبر

عَلٰى سُرُرٍ مَّوْضُوْنَةٍۙ
آسان اُردو خوبصورتی سے سجائے ہوے تختوں پر
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی سونے کے تاروں سے بنی ہوئی اونچی نشستوں پر۔
ابو الاعلی مودودی مرصع تختوں پر
احمد رضا خان جڑاؤ تختوں پر ہوں گے
احمد علی تختوں پر جو جڑاؤ ہوں گے
فتح جالندھری (لعل و یاقوت وغیرہ سے) جڑے ہوئے تختوں پر
طاہر القادری (یہ مقرّبین) زر نگار تختوں پر ہوں گے،
علامہ جوادی موتی اور یاقوت سے جڑے ہوئے تختوں پر
ایم جوناگڑھی یہ لوگ سونے کے تاروں سے بنے ہوئے تختوں پر
حسین نجفی مرصع تختوں پر تکیہ لگائے۔
=========================================
M.Daryabadi: On couches in wrought with gold.
M.M.Pickthall: On lined couches,
Saheeh International: On thrones woven [with ornament],
Shakir: On thrones decorated,
Yusuf Ali: (They will be) on Thrones encrusted (with gold and precious stones),
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن پیش انے والے واقعات
سبقت لینے والے لوگ