Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹                   The Event-56 سورت الواقعۃ ›Ayah No-16 ایت نمبر
| مُّتَّكِئِیْنَ عَلَیْهَا مُتَقٰبِلِیْنَ |
| آسان اُردو | ان پر تکیہ لگائے آمنے سامنے بیٹھے ہوئے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | ایک دوسرے کے سامنے ان پر تکیہ لگائے ہوئے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | تکیے لگا ئے آمنے سامنے بیٹھیں گے |
| احمد رضا خان | ان پر تکیہ لگائے ہوئے آمنے سامنے |
| احمد علی | آمنے سامنے تکیہ لگائے ہوئےبیٹھے ہوں گے |
| فتح جالندھری | آمنے سامنے تکیہ لگائے ہوئے |
| طاہر القادری | اُن پر تکیے لگائے آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے، |
| علامہ جوادی | ایک دوسرے کے سامنے تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے |
| ایم جوناگڑھی | ایک دوسرے کےسامنے تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے |
| حسین نجفی | آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے۔ |
| M.Daryabadi: | Reclining thereon facing each other. |
| M.M.Pickthall: | Reclining therein face to face. |
| Saheeh International: | Reclining on them, facing each other. |
| Shakir: | Reclining on them, facing one another. |
| Yusuf Ali: | Reclining on them, facing each other. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن پیش انے والے واقعات
سبقت لینے والے لوگ