Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹                   The Event-56 سورت الواقعۃ ›Ayah No-17 ایت نمبر
| یَطُوْفُ عَلَیْهِمْ وِلْدَانٌ مُّخَلَّدُوْنَۙ |
| آسان اُردو | اُن کے ارد گرد، سدا بہار نوجوان (خدمت کرنے کے لئے) پھرتے ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | سدا رہنے والے لڑکے ان کے سامنے گردش میں ہوں گے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اُن کی مجلسوں میں ابدی لڑکے شراب چشمہ جاری سے |
| احمد رضا خان | ان کے گرد لیے پھریں گے ہمیشہ رہنے والے لڑکے |
| احمد علی | ان کے پاس ایسے لڑکے جو ہمیشہ لڑکے ہی رہیں گے آمد و رفت کیا کریں گے |
| فتح جالندھری | نوجوان خدمت گزار جو ہمیشہ (ایک ہی حالت میں) رہیں گے ان کے آس پاس پھریں گے |
| طاہر القادری | ہمیشہ ایک ہی حال میں رہنے والے نوجوان خدمت گار ان کے اردگرد گھومتے ہوں گے، |
| علامہ جوادی | ان کے گرد ہمیشہ نوجوان رہنے والے بچے گردش کررہے ہوں گے |
| ایم جوناگڑھی | ان کے پاس ایسے لڑکے جو ہمیشہ (لڑکے ہی) رہیں گے آمدورفت کریں گے |
| حسین نجفی | ان کے پاس ایسے غلمان (نوخیز لڑکے) ہوں گے جو ہمیشہ غلمان ہی رہیں گے۔ |
| M.Daryabadi: | There shall go round Unto them youths ever-young. |
| M.M.Pickthall: | There wait on them immortal youths |
| Saheeh International: | There will circulate among them young boys made eternal |
| Shakir: | Round about them shall go youths never altering in age, |
| Yusuf Ali: | Round about them will (serve) youths of perpetual (freshness), |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن پیش انے والے واقعات
سبقت لینے والے لوگ