اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                      The Event-56 سورت الواقعۃ Ayah No-11 ایت نمبر

اُولٰٓئِكَ الْمُقَرَّبُوْنَۚ
آسان اُردو یہی (لوگ)ہیں (جو) قریب لائے جائیں گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی وہی ہیں جو اللہ کے خاص مقرب بندے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی وہی تو مقرب لوگ ہیں
احمد رضا خان وہی مقربِ بارگاہ ہیں،
احمد علی وہ الله کے ساتھ خاص قرب رکھنے والے ہیں
فتح جالندھری وہی (خدا کے) مقرب ہیں
طاہر القادری یہی لوگ (اللہ کے) مقرّب ہوں گے،
علامہ جوادی وہی اللہ کی بارگاہ کے مقرب ہیں
ایم جوناگڑھی وه بالکل نزدیکی حاصل کیے ہوئے ہیں
حسین نجفی وہی لوگ خاص مقرب (بارگاہ) ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: Those! they shall be the brought nigh,
M.M.Pickthall: Those are they who will be brought nigh
Saheeh International: Those are the ones brought near [to Allah]
Shakir: These are they who are drawn nigh (to Allah),
Yusuf Ali: These will be those Nearest to Allah:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن پیش انے والے واقعات
سبقت لینے والے لوگ