Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹                   The Event-56 سورت الواقعۃ ›Ayah No-10 ایت نمبر
| وَ السّٰبِقُوْنَ السّٰبِقُوْنَۚۙ |
| آسان اُردو | اور (نیکی میں)سبقت لے جانے والے، (تو) سبقت ہی لے جانے والے ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور جو سبقت لے جانے والے ہیں، وہ تو ہیں ہی سبقت لے جانے والے |
| ابو الاعلی مودودی | اور آگے والے تو پھر آگے وا لے ہی ہیں |
| احمد رضا خان | اور جو سبقت لے گئے وہ تو سبقت ہی لے گئے |
| احمد علی | اور سب سے اول ایمان لانے والے سب سے اول داخل ہونے والے ہیں |
| فتح جالندھری | اور جو آگے بڑھنے والے ہیں (ان کا کیا کہنا) وہ آگے ہی بڑھنے والے ہیں |
| طاہر القادری | اور (تیسرے) سبقت لے جانے والے (یہ) پیش قدمی کرنے والے ہیں، |
| علامہ جوادی | اور سبقت کرنے والے تو سبقت کرنے والے ہی ہیں |
| ایم جوناگڑھی | اور جو آگے والے ہیں وه تو آگے والے ہی ہیں |
| حسین نجفی | اور (تیسری قِسم) سبقت کرنے والوں کی ہوگی وہ تو سبقت کرنے والے ہی ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | And the preceders are the pre-ceders. |
| M.M.Pickthall: | And the foremost in the race, the foremost in the race: |
| Saheeh International: | And the forerunners, the forerunners - |
| Shakir: | And the foremost are the foremost, |
| Yusuf Ali: | And those Foremost (in Faith) will be Foremost (in the Hereafter). |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن پیش انے والے واقعات