روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ بَقِیَّةٌ مِّمَّا تَرَكَ اٰلُ مُوْسٰى وَ اٰلُ هٰرُوْنَ تَحْمِلُهُ الْمَلٰٓئِكَةُ١ؕ | اور بقیہ(چیزیں) جو موسی ؑ کے گھر والوں نے اور ہارونؑ کے گھر والوں نے چھوڑی ہوئی ہوں گی اور اُس (تابوت) کو فرشتوں نے اُٹھایا ہوا ہو گا | بنی اسرائیل کے بارے میں | 2:248 |
| وَ یُوْنُسَ وَ هٰرُوْنَ وَ سُلَیْمٰنَ١ۚ | اور یونسؑ اور ہارون ؑ اور سلیمانؑ کی طرف وحی کی تھی | نبیوں کو وحی | 4:163 |
| وَ اَیُّوْبَ وَ یُوْسُفَ وَ مُوْسٰى وَ هٰرُوْنَ | ؑاور ایوب ؑاور یوسف ؑاور موسی ؑاور ہارون ؑ | ابراہیم ؑ کے بارے | 6:84 |
| رَبِّ مُوْسٰى وَ هٰرُوْنَ | موسی ؑ اور ہارون ؑ کے رب پر (ایمان لاتے ہیں) | موسی اور فرعون | |
| وَ قَالَ مُوْسٰى لِاَخِیْهِ هٰرُوْنَ | اور (اس سے پہلے) موسی ؑ نے اپنے بھائی ہارون ؑ سے کہا: کہ تم میری قوم میں میرے نائب ہو جاﺅ | قوم موسی | 7:142 |
| ثُمَّ بَعَثْنَا مِنْۢ بَعْدِهِمْ مُّوْسٰى وَ هٰرُوْنَ | پھر اُن (رسولوں) کے بعدہم نے موسی اور ہارون کو | موسی ہارون | 10:75 |
| یٰۤاُخْتَ هٰرُوْنَ مَا كَانَ اَبُوْكِ امْرَاَ سَوْءٍ | اے ہارون کی بہن! تیرا باپ بُرا آدمی نہ تھا ا | مریم ؑ کے بارے میں | 19:28 |
| وَ وَهَبْنَا لَهٗ مِنْ رَّحْمَتِنَاۤ اَخَاهُ هٰرُوْنَ نَبِیًّا | اور ہم نے اُس کو اپنی رحمت سے اُس کا بھائی ہارون ایک نبی دیا۔ | موسیؑ کے بارے | 19:53 |
| هٰرُوْنَ اَخِیۙ | ہارونؑ، میرے بھائی کو | موسیؑ کے بارے | 20:29 |
| قَالُوْۤا اٰمَنَّا بِرَبِّ هٰرُوْنَ وَ مُوْسٰى | اُنہوں نے کہا: (کہ)ہم ہارون ؑ اور موسی ؑ کے رب پر ایمان لاتے ہیں | موسیؑ اور فرعون | 20:70 |
| وَ لَقَدْ قَالَ لَهُمْ هٰرُوْنُ مِنْ قَبْلُ | اور ہارونؑ نے واقعی اُن کو پہلے کہا تھا: | موسی ؑ اس کی قوم | 20:90 |
| قَالَ یٰهٰرُوْنُ مَا مَنَعَكَ اِذْ رَاَیْتَهُمْ ضَلُّوْۤاۙ | اُس (موسی ؑ) نے کہا: اے ہارونؑ! جب تُو نے اُن کو گمراہ ہوتے دیکھا تو تمہیں کس نے،(اُن کومنع کرنے سے) روکے رکھا | موسی ؑ اس کی قوم | 20:92 |
| وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا مُوْسٰى وَ هٰرُوْنَ الْفُرْقَانَ وَ ضِیَآءً وَّ ذِكْرًا لِّلْمُتَّقِیْنَۙ | اور واقعی ہم نے موسی ؐ اور ہارونؐ کو الفرقان اور روشنی دی اور متقین کے لئے ذکر | تاریخی آیت | 21:48 |
| ثُمَّ اَرْسَلْنَا مُوْسٰى وَ اَخَاهُ هٰرُوْنَ١ۙ۬ بِاٰیٰتِنَا وَ سُلْطٰنٍ مُّبِیْنٍۙ | پھر ہم نے موسیؐ اور اُس کے بھائی ہارونؐ کو اپنی آیات اور واضح سند سے بھیجا | نوحؑ کے بعد آنے والے رسول | 23:45 |
| وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا مُوْسَى الْكِتٰبَ وَ جَعَلْنَا مَعَهٗۤ اَخَاهُ هٰرُوْنَ وَزِیْرًاۚۖ | ہم نے واقعی موسی ؑ کو کتاب دی اور اُس کے ساتھ اُس کے بھائی ہارونؑ کو وزیر بنایا | تاریخی آیت | 25:35 |
| وَ یَضِیْقُ صَدْرِیْ وَ لَا یَنْطَلِقُ لِسَانِیْ فَاَرْسِلْ اِلٰى هٰرُوْنَ | اور میرا سینہ تنگ ہو گا اور میری زبان صیح طور پر بات نہیں کرسکے گی، پس ہارونؑ کی طرف (پیغام) بھیج (کہ میری مدد کرے) | موسیؑ کے بارے | 26:13 |
| رَبِّ مُوْسٰى وَ هٰرُوْنَ | موسی ؑ اور ہارونؑ کا رب | موسی ؑ اور فرعون | 26:48 |
| وَ اَخِیْ هٰرُوْنُ هُوَ اَفْصَحُ مِنِّیْ لِسَانًا | اورمیرا بھائی ہارونؑ، وہ زبان کا مجھ سے زیادہ فصیح ہے | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:34 |
| وَ لَقَدْ مَنَنَّا عَلٰى مُوْسٰى وَ هٰرُوْنَۚ | اور واقعی ہم نے موسی ؑ اور ہارونؑ پر احسان کیا | موسی ؑ اور ہارونؑ | 37:114 |
| سَلٰمٌ عَلٰى مُوْسٰى وَ هٰرُوْنَ | موسی ؑ اور ہارونؑ پر سلامتی (سلام) ہو | موسی ؑ اور ہارونؑ | 37:120 |