اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-48 ایت نمبر

رَبِّ مُوْسٰى وَ هٰرُوْنَ
آسان اُردو موسی ؑ اور ہارونؑ کا رب
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جو موسیٰ اور ہارون کا پروردگار ہے۔
ابو الاعلی مودودی موسیٰؑ اور ہارونؑ کے رب کو"
احمد رضا خان جو موسیٰ اور ہارون کا رب ہے،
احمد علی جو موسیٰ اور ہارون کا رب ہے
فتح جالندھری جو موسیٰ اور ہارون کا مالک ہے
طاہر القادری (جو) موسٰی اور ہارون (علیہما السلام) کا رب ہے،
علامہ جوادی جو موسیٰ اور ہارون دونوں کا رب ہے
ایم جوناگڑھی یعنی موسیٰ (علیہ السلام) اور ہارون کے رب پر
حسین نجفی جو موسیٰ و ہارون کا رب ہے
=========================================
M.Daryabadi: The Lord of Musa and Harun.
M.M.Pickthall: The Lord of Moses and Aaron.
Saheeh International: The Lord of Moses and Aaron."
Shakir: The Lord of Musa and Haroun.
Yusuf Ali: "The Lord of Moses and Aaron."
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت موسیؑ اور فرعون کے بارے میں