اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-47 ایت نمبر

قَالُوْۤا اٰمَنَّا بِرَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ
آسان اُردو اُنہوں نے کہا: ہم رب العالمین پر ایمان لاتے ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کہنے لگے کہ : ہم رب العالمین پر ایمان لے آئے۔
ابو الاعلی مودودی اور بول اٹھے کہ "مان گئے ہم رب العالمین کو
احمد رضا خان جادوگر، بولے ہم ایمان لائے اس پر جو سارے جہان کا رب ہے،
احمد علی کہا ہم رب العالمین پر ایمان لائے
فتح جالندھری (اور) کہنے لگے کہ ہم تمام جہان کے مالک پر ایمان لے آئے
طاہر القادری وہ کہنے لگے: ہم سارے جہانوں کے پروردگار پر ایمان لے آئے،
علامہ جوادی اور ان لوگوں نے کہا کہ ہم تو رب العالمین پر ایمان لے آئے
ایم جوناگڑھی اورانہوں نے صاف کہہ دیا کہ ہم تو اللہ رب العالمین پر ایمان ﻻئے
حسین نجفی اور کہنے لگے کہ ہم رب العالمین پر ایمان لائے۔
=========================================
M.Daryabadi: They said: we believe in the Lord of the worlds.
M.M.Pickthall: Crying: We believe in the Lord of the Worlds,
Saheeh International: They said, "We have believed in the Lord of the worlds,
Shakir: They said: We believe in the Lord of the worlds:
Yusuf Ali: Saying: "We believe in the Lord of the Worlds,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت موسیؑ اور فرعون کے بارے میں