اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-46 ایت نمبر

فَاُلْقِیَ السَّحَرَةُ سٰجِدِیْنَۙ
آسان اُردو پھر جادو گر سجدے میں گرا دیئے گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی بس پھر وہ جادوگر سجدے میں گرا دیئے گئے۔
ابو الاعلی مودودی اس پر سارے جادوگر بے اختیار سجدے میں گر پڑے
احمد رضا خان اب سجدہ میں گرے،
احمد علی پھر جادوگر سجدے میں گر پڑے
فتح جالندھری تب جادوگر سجدے میں گر پڑے
طاہر القادری پس سارے جادوگر سجدہ کرتے ہوئے گر پڑے،
علامہ جوادی یہ دیکھ کر جادوگر سجدہ میں گر پڑے
ایم جوناگڑھی یہ دیکھتے ہی دیکھتے جادوگر بے اختیار سجدے میں گر گئے
حسین نجفی (یہ معجزہ دیکھ کر) سب جادوگر سجدہ میں گر پڑے۔
=========================================
M.Daryabadi: Then the magicians flung themselves prostrate.
M.M.Pickthall: And the wizards were flung prostrate,
Saheeh International: So the magicians fell down in prostration [to Allah].
Shakir: And the magicians were thrown down prostrate;
Yusuf Ali: Then did the sorcerers fall down, prostrate in adoration,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت موسیؑ اور فرعون کے بارے میں
٭باری تعالی نے ان کو مجبور کر دیا کہ وہ سجدے میں گر پڑیں