اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ اِذَا تَوَلّٰى سَعٰى فِی الْاَرْضِ لِیُفْسِدَ فِیْهَا وَ یُهْلِكَ الْحَرْثَ وَ النَّسْلَ١ؕ ور جب وہ ( آپؐ سے) پھرتا(الگ ہوتا) ہے تو زمین میں کوشش کرتا ہے کہ وہ اس (زمین) میں فساد(خرابیاں ) کرے، اورفصلوں اور مویشیوں (جانوروں)کو تباہ کرے؛ دنیاوی زندگی کی باتیں کرنے والا 2:205
وَ هُمْ مِّنْ كُلِّ حَدَبٍ یَّنْسِلُوْنَ ،اور وہ (لوگ)ہر بلندی (ٹیلے)سے بھاگتے ہوں گے جب یاجوج ماجوج کھول دیے جائیں 21:96
ثُمَّ جَعَلَ نَسْلَهٗ مِنْ سُلٰلَةٍ مِّنْ مَّآءٍ مَّهِیْنٍۚ پھر اُس نے اُس (انسان) کی نسل پانی کے ایک بے قدرے (حقیر) قطرے سے بنائی شان الہی 32:8
وَ نُفِخَ فِی الصُّوْرِ فَاِذَا هُمْ مِّنَ الْاَجْدَاثِ اِلٰى رَبِّهِمْ یَنْسِلُوْنَ اور صور میں پھونک دیا جائے گا پھر تب! وہ قبروں سے اپنے رب کی طرف بھاگ پڑیں گے (کافرین) 36:51