اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:








آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ اخْفِضْ جَنَاحَكَ لِلْمُؤْمِنِیْنَ ، اور مومنین کے لیے اپنے بازو جھکائیں آپﷺ کو حکم 15:88
وَ اخْفِضْ لَهُمَا جَنَاحَ الذُّلِّ مِنَ الرَّحْمَةِ اور ان (والدین)کے لیے رحمت (پیار)سے (اپنے) بازو جھکائے رکھنا اور محکم آیت 17:24
وَ اخْفِضْ جَنَاحَكَ لِمَنِ اتَّبَعَكَ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَۚ اور اپنے بازو نیچے کریں مومنین میں اُن کے لیے جو آپﷺ کی پیروی کریں (یعنی اُن کے ساتھ آپﷺ شفقت کا برتاؤ کریں) قران کے ذکر بعد، نبی اکرمﷺ کو حکم 26:215
خَافِضَةٌ رَّافِعَةٌۙ (کچھ کو تو) پست کرنے والا، (اور کچھ کو تو) بلند کرنے والا؛ قیامت 56:3