اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                      The Event-56 سورت الواقعۃ Ayah No-3 ایت نمبر

خَافِضَةٌ رَّافِعَةٌۙ
آسان اُردو (کچھ کو تو) پست کرنے والا، (اور کچھ کو تو) بلند کرنے والا؛
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی وہ ایک تہہ وبالا کرنے والی چیز ہوگی۔
ابو الاعلی مودودی وہ تہ و بالا کر دینے والی آفت ہوگی
احمد رضا خان کسی کو پست کرنے والی کسی کو بلندی دینے والی
احمد علی پست کرنے والی اور بلند کرنے والی
فتح جالندھری کسی کو پست کرے کسی کو بلند
طاہر القادری (وہ قیامت کسی کو) نیچا کر دینے والی (کسی کو) اونچا کر دینے والی (ہے)،
علامہ جوادی وہ الٹ پلٹ کر دینے والی ہوگی
ایم جوناگڑھی وه پست کرنے والی اور بلند کرنے والی ہوگی
حسین نجفی وہ (کسی کو) پست کرنے والی اور (کسی کو) بلند کرنے والی ہوگی۔
=========================================
M.Daryabadi: Abasing exalting.
M.M.Pickthall: Abasing (some), exalting (others);
Saheeh International: It will bring down [some] and raise up [others].
Shakir: Abasing (one party), exalting (the other),
Yusuf Ali: (Many) will it bring low; (many) will it exalt;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن پیش انے والے واقعات