اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                      The Event-56 سورت الواقعۃ Ayah No-2 ایت نمبر

لَیْسَ لِوَقْعَتِهَا كَاذِبَةٌۘ
آسان اُردو اُس کے واقع ہونے میں کوئی جھوٹ نہیں ہے۔۔
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی تو اس کے پیش آنے کو کوئی جھٹلانے والا نہیں ہوگا۔
ابو الاعلی مودودی تو کوئی اس کے وقوع کو جھٹلانے والا نہ ہوگا
احمد رضا خان اس وقت اس کے ہونے میں کسی کو انکار کی گنجائش نہ ہوگی،
احمد علی جس کے واقع ہونے میں کچھ بھی جھوٹ نہیں
فتح جالندھری اس کے واقع ہونے میں کچھ جھوٹ نہیں
طاہر القادری اُس کے واقع ہونے میں کوئی جھوٹ نہیں ہے،
علامہ جوادی اور اس کے قائم ہونے میں ذرا بھی جھوٹ نہیں ہے
ایم جوناگڑھی جس کے واقع ہونے میں کوئی جھوٹ نہیں
حسین نجفی جس کے واقع ہو نے میں کوئی جھوٹ نہیں ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: There is about its happening no lie.
M.M.Pickthall: There is no denying that it will befall -
Saheeh International: There is, at its occurrence, no denial.
Shakir: There is no belying its coming to pass--
Yusuf Ali: Then will no (soul) entertain falsehood concerning its coming.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن پیش انے والے واقعات