Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹                   The Event-56 سورت الواقعۃ ›Ayah No-1 ایت نمبر
| بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ |
| اللہ کے نام سے جو رحمان (اور) رحیم ہے |
| اِذَا وَقَعَتِ الْوَاقِعَةُۙ |
| آسان اُردو | جب واقعہ واقع ہو جائے۔۔۔ (یعنی ہو جانے والی چیز ہو جائے) |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | جب وہ ہونے والا واقعہ پیش آجائے گا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | جب وہ ہونے والا واقعہ پیش آ جائے گا |
| احمد رضا خان | جب ہولے گی وہ ہونے والی |
| احمد علی | جب واقع ہونے والی واقع ہو گی |
| فتح جالندھری | جب واقع ہونے والی واقع ہوجائے |
| طاہر القادری | جب واقع ہونے والی (قیامت) واقع ہو جائے گی، |
| علامہ جوادی | جب قیامت برپا ہوگی |
| ایم جوناگڑھی | جب قیامت قائم ہو جائے گی |
| حسین نجفی | جب واقعہ ہو نے والی (قیامت) واقع ہو جائے گی۔ |
| M.Daryabadi: | When there happeneth Event. |
| M.M.Pickthall: | When the event befalleth - |
| Saheeh International: | When the Occurrence occurs, |
| Shakir: | When the great event comes to pass, |
| Yusuf Ali: | When the Event inevitable cometh to pass, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
سورت کی ابتدا
قیامت کی بات ہے