Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹               The Beneficent-55 سورت الرحمٰن ›Ayah No-78 ایت نمبر
| تَبٰرَكَ اسْمُ رَبِّكَ ذِی الْجَلٰلِ وَ الْاِكْرَامِ |
| آسان اُردو | آپﷺ کے رب کا نام پاک ہے،بہت طاقتور اور عزت والا ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | بڑا بابرکت نام ہے تمہارے پروردگار کا جو عظمت والا بھی ہے، کرم والا بھی۔ |
| ابو الاعلی مودودی | بڑی برکت والا ہے تیرے رب جلیل و کریم کا نام |
| احمد رضا خان | بڑی برکت والا ہے تمہارے رب کا نام جو عظمت اور بزرگی والا، |
| احمد علی | آپ کے رب کا نام با برکت ہے جو بڑی شان اور عظمت والا ہے |
| فتح جالندھری | (اے محمدﷺ) تمہارا پروردگار جو صاحب جلال وعظمت ہے اس کا نام بڑا بابرکت ہے |
| طاہر القادری | آپ کے رب کا نام بڑی برکت والا ہے، جو صاحبِ عظمت و جلال اور صاحبِ اِنعام و اِکرام ہے، |
| علامہ جوادی | بڑا بابرکت ہے آپ کے پروردگار کا نام جو صاحب جلال بھی ہے اور صاحبِ اکرام بھی ہے |
| ایم جوناگڑھی | تیرے پروردگار کا نام بابرکت ہے جو عزت وجلال واﻻ ہے |
| حسین نجفی | بابرکت ہے تمہارے پروردگار کانام جو بڑی عظمت اور کرا مت والا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | Blest be the name of thine Lord, Owner Of Majesty and Beneficence! |
| M.M.Pickthall: | Blessed be the name of thy Lord, Mighty and glorious! |
| Saheeh International: | Blessed is the name of your Lord, Owner of Majesty and Honor. |
| Shakir: | Blessed be the name of your Lord, the Lord of Glory and Honor! |
| Yusuf Ali: | Blessed be the name of thy Lord, full of Majesty, Bounty and Honour. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت