|
فَمَنْ تَبِعَ هُدَایَ فَلَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ
|
پھرجوکوئی میری ہدایت کی پیروی کرے گا ، پس نہ ا ن پر خوف ہوگااور نہ ہی وہ غمزدہ ہوں گے
|
اللہ باری تعالی کا آدم سے مکالمہ
|
2:38
|
|
فَلَهُمْ اَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ١۪ۚ وَ لَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ
|
پھر ! اُن کے لیے ان کا اجر اُن کے رب کے پاس ہے ، اورنہ ان پر خوف ہو گا اور نہ ہی وہ غمزدہ ہوں گے
|
مختلف مذاہب کا ذکر
|
2:62
|
|
بَلٰى١ۗ مَنْ اَسْلَمَ وَجْهَهٗ لِلّٰهِ وَ هُوَ مُحْسِنٌ فَلَهٗۤ اَجْرُهٗ عِنْدَ رَبِّهٖ١۪ وَ لَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ۠
|
نہیں، جو(بھی)اپنا رُخ اللہ کی طرف جُھکاتا ہے(یعنی ﷲ کی فرمانبرداری کرے) اور وہ اچھائی کرنے والا ہو، پھر اُس (شخص) کا اجر اُس کے رب کے ہاں ہے ؛ اور نہ اُن (ایسے لوگوں)پر کوئی خوف ہو گا اور نہ ہی وہ غمزدہ ہوں گے
|
جنت میں داخلے کے بارےمیں اہل کتاب کے خیالات کا جواب
|
2:112
|
|
اُولٰٓئِكَ مَا كَانَ لَهُمْ اَنْ یَّدْخُلُوْهَاۤ اِلَّا خَآئِفِیْنَ١ؕ۬۔۔۔۔
|
یسوں کے لیے، یہ جائزنہیں کہ وہ اِن (مسجدوں) میں آئیں ما سوائے( کہ اللہ سے) ڈرتے ہوئے (ہی آئیں) ۔۔۔
|
مسجدوں کا احترام
|
2:114
|
|
|
|
|
:
|
|
وَ لَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَیْءٍ مِّنَ الْخَوْفِ وَ الْجُوْعِ وَ نَقْصٍ مِّنَ الْاَمْوَالِ وَ الْاَنْفُسِ وَ الثَّمَرٰتِ١ؕ
|
اور واقعی ہم تمہاری خوف اور بھوک جیسی چیزوں سے، اور مال (دولت)اورجانوں اورپھلوں کے نقصان سے آزمائش کریں گے ؛
|
ایمان والوں کو خطاب
|
2:155
|
|
فَمَنْ خَافَ مِنْ مُّوْصٍ جَنَفًا اَوْ اِثْمًا فَاَصْلَحَ بَیْنَهُمْ فَلَاۤ اِثْمَ عَلَیْهِ١ؕ
|
پھر جس کو ایک وصیت کرنے والے سےکسی ناانصافی(حق تلفی) یا گناہ کا خوف( اندیشہ) ہوا ، پھر وہ (وصیت کو سننے والا) ان میں صلح کرواتا ہے، تو اس پر کوئی گناہ نہیں
|
وصیت کے بارے میں
|
2:182
|
|
١ؕ وَ لَا یَحِلُّ لَكُمْ اَنْ تَاْخُذُوْا مِمَّاۤ اٰتَیْتُمُوْهُنَّ شَیْئًا اِلَّاۤ اَنْ یَّخَافَاۤ اَلَّا یُقِیْمَا حُدُوْدَ اللّٰهِ
|
اور تمہارے لیے حلال نہیں ہے کہ تم اُس میں سے کچھ لے لو جو چیز بھی تم ان(عورتوں) کو دے چکے ہو ؛ ماسوائے اس کے کہ اُن دونوں (میا ں بیوی) کو خوف ہو کہ اللہ کی حدودکو قائم نہیں رکھ سکیں گے
|
طلاق کے بارے
|
2:229
|
|
فَاِنْ خِفْتُمْ اَلَّا یُقِیْمَا حُدُوْدَ اللّٰهِ١ۙ فَلَا جُنَاحَ عَلَیْهِمَا فِیْمَا افْتَدَتْ بِهٖ
|
اور اگرتمہیں ڈر ہو کہ وہ(میا ں بیوی) اللہ کی حدود کو قائم نہیں رکھ سکیں گے، تو اُن دونوں(خاوند، بیوی) پر کوئی گناہ نہیں اُس میں جس سے(وہ بیوی) فدیہ (معاوضہ) دے (کر آزاد ہو جائے)
|
طلاق کے بارے
|
2:229
|
|
فَاِنْ خِفْتُمْ فَرِجَالًا اَوْ رُكْبَانًا١ۚ
|
پھر اگر تمہیں خوف ہو، تو پھر کھڑے(پیدل چلتے) ہوئے یا گھوڑوں کی پشت پر ( ہی نماز ادا کرلو)
|
صلوۃ یا نماز
|
2:239
|
|
لَّهُمْ اَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ١ۚ وَ لَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ
|
اُن کے لیے اُن کا اجر اُن کے رب کے پاس ہے، اورنہ اُن پر خوف ہوگا اور نہ ہی وہ غم زدہ ہوں گے
|
اللہ کی راہ میں مال خرچ
|
2:262
|
|
وَ لَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَؔ
|
اور نہ اُن پر خوف ہو گا اور نہ ہی وہ غم زدہ ہوں گے
|
صدقات کے بارے
|
2:274
|
|
١ۚ وَ لَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ
|
اورنہ ہی اُن پر خوف ہو گا اور نہ ہی وہ غم زدہ ہوں گے
|
سود کے بارے
|
2:277
|
|
اَلَّا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَۘ
|
کہ اُن پر کوئی خوف نہیں ہو گا اور نہ ہی وہ غمزدہ ہوں گے
|
فی سبیل اللہ قتل ہونے والے
|
3:170
|
|
اِنَّمَا ذٰلِكُمُ الشَّیْطٰنُ یُخَوِّفُ اَوْلِیَآءَهٗ١۪
|
صرف وہ شیطان تمہیں اپنے ساتھیوں سے ڈراتا ہے پس اُن سے نہ ڈرو
|
فی سبیل اللہ لڑائی کرنے والے
|
3:175
|
|
١۪ فَلَا تَخَافُوْهُمْ وَ خَافُوْنِ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ
|
پس اُن سے نہ ڈرو؛ اور مجھ سے ڈرو ، اگر تم مومنین ہو
|
فی سبیل اللہ لڑائی کرنے والے
|
3:175
|
|
وَ اِنْ خِفْتُمْ اَلَّا تُقْسِطُوْا فِی الْیَتٰمٰی
|
اور (اے لوگو!)اگر تمہیں خوف ہے کہ تم یتیموں میں انصاف نہیں کر سکتے ہو،
|
محکم ایت
|
4:3
|
|
فَاِنْ خِفْتُمْ اَلَّا تَعْدِلُوْا فَوَاحِدَةً اَوْ مَا مَلَكَتْ اَیْمَانُكُمْ١ؕ
|
پھر اگر تمہیں خوف ہو کہ تم(اتنی عورتوں میں) انصاف نہیں کر سکتے، تو پھر ایک یا جو تمہاری ملکیت میں ہوں
|
محکم ایت
|
4:3
|
|
وَ لْیَخْشَ الَّذِیْنَ لَوْ تَرَكُوْا مِنْ خَلْفِهِمْ ذُرِّیَّةً ضِعٰفًا خَافُوْا عَلَیْهِمْ١۪
|
اور ڈریں وہ لوگ (یتیموں سے سلوک کرتے ہوئے کہ) اگر وہ خود اپنے پیچھے بے بس (بے سہارا) اولاد چھوڑتے تو وہ (مرتے وقت یا بڑھاپے میں) اُن پر خوفزدہ ہوتے
|
محکم ایت
|
4:8
|
|
وَ الّٰتِیْ تَخَافُوْنَ نُشُوْزَهُنَّ فَعِظُوْهُنَّ
|
اور وہ( عورتیں)، جن کی بغاوت کا تمہیں خوف ہو پس اُن کو نصیحت کرو، ( زبانی طور پر سمجھاﺅ)
|
مردوں کی عورت پر
|
4:34
|
|
وَ اِنْ خِفْتُمْ شِقَاقَ بَیْنِهِمَا
|
اور اگر تمہیں (یعنی اہل خاندان) دونوں( میا ں اور بیوی) کے درمیان کشیدگی کا خوف ہو
|
میاں بیوی کے درمیان ثالثی
|
4:35
|
|
وَ اِذَا جَآءَهُمْ اَمْرٌ مِّنَ الْاَمْنِ اَوِ الْخَوْفِ اَذَاعُوْا بِهٖ١ؕ
|
اورجب اُن کے پاس امن یا خوف سے ایک معاملہ آتا ہے تو وہ اس کا بہت شور کر دیتے ہی
|
(یعنی اللہ کی راہ میں لڑنے سے جی کترانے والے)
|
4:83
|
|
وَ اِنِ امْرَاَةٌ خَافَتْ مِنْۢ بَعْلِهَا نُشُوْزًا اَوْ اِعْرَاضًا
|
اگر ایک بیوی کو اپنے خاوند سے بیوفائی یانظر اندازی کا ڈر ہو
|
منفرد آیت
|
4:128
|
|
قَالَ رَجُلٰنِ مِنَ الَّذِیْنَ یَخَافُوْنَ اَنْعَمَ اللّٰهُ عَلَیْهِمَا
|
ڈرنے والوں میں سے دو آدمیوں نے کہا، اللہ ان دونوں پر مہربان تھا :
|
قوم موسی
|
5:23
|
|
اِنِّیْۤ اَخَافُ اللّٰهَ رَبَّ الْعٰلَمِیْن
|
بے شک! میں اللہ سے ڈرتا ہوں جو عالمین(تمام مخلوق) کا رب ہے
|
آدم کے دو بیٹے
|
5:28
|
|
وَ لَا یَخَافُوْنَ لَوْمَةَ لَآئِمٍ
|
اور کسی الزام لگانے والے کے الزام کا خوف نہیں کریں گے
|
اللہ سے محبت کرنے والے لوگ
|
5:54
|
|
فَلَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ
|
تو پھر نہ اُن(ایسے لوگوں) پر خوف ہو گا اور نہ ہی وہ غم زدہ ہوں گے
|
اللہ پر اور یوم آخر پر ایمان، نیک اعمال
|
5:69
|
|
لِیَعْلَمَ اللّٰهُ مَنْ یَّخَافُهٗ بِالْغَیْبِ
|
تاکہ اللہ جان سکے کہ کون(انسان) ہے جو اُس سے بن دیکھے خوف کھاتا ہے
|
محکم ایت
|
5:94
|
|
اَوْ یَخَافُوْۤا اَنْ تُرَدَّ اَیْمَانٌۢ بَعْدَ اَیْمَانِهِمْ
|
یا وہ ڈریں گے کہ(ہماری) قسمیں رد کر دی جائیں گی اُن(دوسروں) کی قسموں کے بعد
|
وصیت کے سلسلے گواہی
|
5:108
|
|
قُلْ اِنِّیْۤ اَخَافُ اِنْ عَصَیْتُ رَبِّیْ عَذَابَ یَوْمٍ عَظِیْمٍ
|
کہیں: اگر اپنے رب کی نافرمانی کروں ،تو بے شک مجھے ایک عظیم دن کے عذاب کا خوف ہے
|
آپﷺ کو حکم
|
6:15
|
|
فَلَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ
|
پھرنہ ہی اُن (ایسے لوگوں) پر کوئی خوف ہو گا اور نہ ہی وہ غم زدہ ہوں گے
|
منفرد آیت
|
6:48
|
|
وَ اَنْذِرْ بِهِ الَّذِیْنَ یَخَافُوْنَ اَنْ یُّحْشَرُوْۤا اِلٰى رَبِّهِمْ
|
اوراس ( قرآن) سے (آپؐ) خبردار کریں اُن لوگوں کو جو(اس بات کا) خوف رکھتے ہیں کہ وہ اپنے رب کی طرف اکھٹے کیے جائیں گے
|
منفرد آیت
|
6:51
|
|
وَ لَاۤ اَخَافُ مَا تُشْرِكُوْنَ بِهٖۤ اِلَّاۤ اَنْ یَّشَآءَ رَبِّیْ شَیْئًا١ؕ
|
اورمیں نہیں ڈرتا جو تم اُس (اللہ) سے شرک کرتے ہو ماسوائے کہ میرا رب کوئی چیز چاہے
|
ابراہیمؑ کے بارے میں
|
6:80
|
|
فَلَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ
|
۔ پھر نہ اُن پر خوف ہو گا اور نہ ہی وہ غمزدہ ہوں گے
|
تقوی اور اصلاح کرنے والے
|
7:35
|
|
لَا خَوْفٌ عَلَیْكُمْ وَ لَاۤ اَنْتُمْ تَحْزَنُوْنَ
|
جنت میں داخل ہو جاﺅ نہ تم پر خوف
|
بلندیوں پر پیٹھے بندے
|
7:49
|
|
وَ كَیْفَ اَخَافُ مَاۤ اَشْرَكْتُمْ
|
اورکسطرح (کیوں) میں ڈروں( اُس سے) جو تم شرک کرتے
|
ابراہیمؑ کے بارے میں
|
6:81
|
|
وَ لَا تَخَافُوْنَ اَنَّكُمْ اَشْرَكْتُمْ بِاللّٰهِ
|
اور تم نہیں ڈرتے ہو کہ تم اللہ سے شرک کرتے ہو (
|
ابراہیمؑ کے بارے میں
|
6:81
|
|
فَلَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ
|
پھر نہ اُن پر خوف ہو گا اور نہ ہی وہ غمزدہ ہوں گے
|
رسولوں کا آنا اور آیات
|
7:35
|
|
١ؕ اُدْخُلُوا الْجَنَّةَ لَا خَوْفٌ عَلَیْكُمْ وَ لَاۤ اَنْتُمْ تَحْزَنُوْنَ
|
جنت میں داخل ہو جاﺅ نہ تم پر خوف ہے اور نہ ہی تم غمزدہ ہو گے
|
قیامت کے دن
|
7:49
|
|
اُدْعُوْا رَبَّكُمْ تَضَرُّعًا وَّ خُفْیَةً
|
(اے لوگو!) اپنے رب کو عاجزی سے اور چپکے چپکے پکارا کرو
|
محکم آیت
|
7:55
|
|
وَ ادْعُوْهُ خَوْفًا وَّ طَمَعًا١ؕ
|
، اور اُس (اللہ) کو (اس کے) خوف اور (اس کی رحمت کی) اُمید سے پکارا کرو
|
محکم آیت
|
7:56
|
|
اِنِّیْۤ اَخَافُ عَلَیْكُمْ عَذَابَ یَوْمٍ عَظِیْمٍ
|
بے شک! مجھے تم پر ایک عظیم (سخت) دن کے عذاب کا(خوف) ڈرہے
|
نوح ؑ کے بارے
|
7:59
|
|
وَ اذْكُرْ رَّبَّكَ فِیْ نَفْسِكَ تَضَرُّعًا وَّ خِیْفَةً
|
اور (آپؐ) اپنے رب کواپنے دل میں عاجزی اور خوف سے
|
ذکر الہی
|
7:205
|
|
تَخَافُوْنَ اَنْ یَّتَخَطَّفَكُمُ النَّاسُ
|
تم ڈرتے رہتے تھے کہ لوگ تمہیں اُچک (اُٹھا) لیں
|
مومنین کو
|
8:26
|
|
اِنِّیْۤ اَرٰى مَا لَا تَرَوْنَ اِنِّیْۤ اَخَافُ اللّٰهَ١ؕ
|
بے شک! میں دیکھ رہا ہوں جو تم نہیں دیکھ سکتے ہو بے شک! مجھے اللہ کا خوف ہے
|
جنگ بدر اور شیطان
|
8:48
|
|
وَ اِمَّا تَخَافَنَّ مِنْ قَوْمٍ خِیَانَةً
|
اور اگر تم (مسلمانوں) کو کسی قوم (ملک) سے خیانت (دھوکے) کا خوف ہو،
|
معاہدہ
|
8:58
|
|
وَ اِنْ خِفْتُمْ عَیْلَةً
|
ں اگر تم کو غربت کا ڈر ہو
|
محکم آیت مشرکین کے بارے میں
|
9:28
|
|
اِنِّیْۤ اَخَافُ اِنْ عَصَیْتُ رَبِّیْ
|
بے شک! میں اگر اپنے رب کی نافرمانی کروں تو مجھے
|
قرآن
|
10:15
|
|
لَا خَوۡفٌ عَلَيۡهِمۡ وَلَا هُمۡ يَحۡزَنُوۡنَ ۖ ۚ
|
،نہ ان پر خوف ہے اور نہ ہی وہ غم زدہ ہوتے ہیں
|
اللہ کے اولیاء
|
10:62
|
|
عَلٰى خَوْفٍ مِّنْ فِرْعَوْنَ وَ مَلَاۡئِهِمْ اَنْ یَّفْتِنَهُمْ١ؕ
|
(وہ بھی) فرعون اور اُس کے سرداروں سے خوف پر(تھے) کہ وہ اُن(بچوں) کو سزا دیں گے
|
فرعون ؎کے بارے
|
10:83
|
|
وَ اِنْ تَوَلَّوْا فَاِنِّیْۤ اَخَافُ عَلَیْكُمْ عَذَابَ یَوْمٍ كَبِیْرٍ
|
اور اگر تم (ایسا کرنے سے )پھرتے ہو، پھر بے شک! میں تم پر ایک بڑے دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں
|
لوگوں کے لیے نبی اکرمﷺ کا پیغام
|
11:3
|
١ؕ اِنِّیْۤ اَخَافُ عَلَیْكُمْ عَذَابَ یَوْمٍ اَلِیْمٍ
|
بے شک! مجھے تم پر ایک درد ناک دن کے عذاب کا خوف ہے
|
نوحؑ کا اپنی قوم کو ڈرانا
|
11:26
|
|
نَكِرَهُمْ وَ اَوْجَسَ مِنْهُمْ خِیْفَةً١ؕ
|
، تو اُس کو اُن (فرشتوں) کا شبہ ہوا اور اُس نے اُن سے ایک خوف محسوس کیا
|
ابراہیمؑ کے بارے
|
11:70
|
|
قَالُوْا لَا تَخَفْ اِنَّاۤ اُرْسِلْنَاۤ اِلٰى قَوْمِ لُوْطٍؕ
|
اُنہوں نے کہا: ! نہ ڈریں! بے شک! ہم قوم لوطؑ کی طرف بھیجے گئے ہیں
|
ابراہیمؑ کے بارے
|
11:70
|
|
وَّ اِنِّیْۤ اَخَافُ عَلَیْكُمْ عَذَابَ یَوْمٍ مُّحِیْطٍ
|
، اور بے شک! مجھے تم پر ایک گھیر لینے والے دن کے عذاب کا خوف ہے
|
شعیبؑ کے بارے
|
11:84
|
|
اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً لِّمَنْ خَافَ عَذَابَ الْاٰخِرَةِ١ؕ
|
بے شک! ان میں واقعی ایک نشانی ہے اُس (انسان) کے لیے جو آخرت کے عذاب سے ڈرتا ہے
|
گذشتہ دور کی بستیاں
|
11:103
|
وَ اَخَافُ اَنْ یَّاْكُلَهُ الذِّئْبُ
|
اور مجھے خوف ہے کہ بھیڑیا اُس کو کھا جائے اور
|
یوسف ؑ کی کہانی
|
12:13
|
|
هُوَ الَّذِیْ یُرِیْكُمُ الْبَرْقَ خَوْفًا وَّ طَمَعًا
|
وہی ہے جو تمہیں بجلی کی چمک خوف اور اُمید سے دکھاتا ہے،
|
شان باری تعالی
|
13:12
|
|
وَ یُسَبِّحُ الرَّعْدُ بِحَمْدِهٖ وَ الْمَلٰٓئِكَةُ مِنْ خِیْفَتِهٖ١ۚ
|
اور گرج اُس (اللہ) کی تسبیح(بڑھائی) تعریف (حمد) سے کرتی ہے اور فرشتے بھی اُس (ﷲ) کے خوف سے
|
شان باری تعالی
|
13:13
|
|
وَ یَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ وَ یَخَافُوْنَ سُوْٓءَ الْحِسَابِؕ
|
اور وہ اپنے رب سے ڈرتے ہیں اور وہ بُرے حساب سے ڈرتے ہیں؛
|
اول الباب
|
13:21
|
|
ذٰلِكَ لِمَنْ خَافَ مَقَامِیْ وَ خَافَ وَعِیْدِ
|
. یہ اُس کے لیے ہے جو میرے مقام (یعنی میری طاقت)سے ڈرتا ہے اور میری دھمکیوں سے ڈرتا ہے
|
پہلے والے رسولوں کے بارے
|
14:14
|
|
اَوْ یَاْخُذَهُمْ عَلٰى تَخَوُّفٍ١ؕ
|
یا وہ (اللہ) اُن (لوگوں) کو پکڑ لے(وقفے وقفے سے) خوف پر؟
|
جو لوگ برائیاں کرتے ہیں
|
16:47
|
|
یَخَافُوْنَ رَبَّهُمْ مِّنْ فَوْقِهِمْ وَ یَفْعَلُوْنَ مَا یُؤْمَرُوْنَ
|
وہ (فرشتے) اپنے اوپر سے اپنے رب سے ڈرتے ہیں اور وہ (فرشتے)کرتے ہیں جو اُن کو حکم دیا جاتا ہے.
|
فرشتوں کے بارے
|
16:50
|
|
فَاَذَاقَهَا اللّٰهُ لِبَاسَ الْجُوْعِ وَ الْخَوْفِ بِمَا كَانُوْا یَصْنَعُوْنَ
|
پھر اللہ اُس(بستی) کو بھوک اور خوف کا لباس چکھا (یعنی ڈال)دیا اُس وجہ سے جووہ(لوگ)کیا کرتے تھے
|
ایک بستی کی مثال
|
16:112
|
|
اَیُّهُمْ اَقْرَبُ وَ یَرْجُوْنَ رَحْمَتَهٗ وَ یَخَافُوْنَ عَذَابَهٗؕ
|
(کہ) اُن میں سے کون (رب کے) قریب ہو اوروہ اُس (اللہ) کی رحمت کی اُمید رکھتے ہیں اور اُس کے عذاب کا خوف کھاتے ہیں
|
جن کو لوگ اللہ کے سوا پکارتے ہیں
|
17:57
|
|
وَ مَا نُرْسِلُ بِالْاٰیٰتِ اِلَّا تَخْوِیْفًا
|
اور ہم نشانیاں ڈرانے ہی کے لیے بھیجتے ہیں۔
|
نشانیوں کو
|
17:59
|
|
وَ نُخَوِّفُهُمْ فَمَا یَزِیْدُهُمْ اِلَّا طُغْیَانًا كَبِیْرًا۠
|
اورہم تو اُن کو خوف دلاتے ہیں، پھر یہ (ڈرانا) ان کو اضافہ نہیں دیتا ماسوائے بڑی سرکشی کے
|
خواب نبویﷺ
|
17:60
|
|
یٰۤاَبَتِ اِنِّیْۤ اَخَافُ اَنْ یَّمَسَّكَ عَذَابٌ مِّنَ الرَّحْمٰنِ
|
اے میرے باپ! مجھے ڈر ہے کہ آپ پر رحمان کی طرف سے ایک عذاب لگ جائے گا
|
ابراہیمؑ
|
19:45
|
|
قَالَ خُذْهَا وَ لَا تَخَفْٙ سَنُعِیْدُهَا سِیْرَتَهَا الْاُوْلٰى
|
اُس (باری تعالی) نے کہا: اِس کو پکڑ لو اور نہ ڈرو. ہم اُس کو اس کی پہلی والی حالت میں لوٹا دیں گے
|
موسیؑ کے بارے
|
20:21
|
|
قَالَا رَبَّنَاۤ اِنَّنَا نَخَافُ اَنْ یَّفْرُطَ عَلَیْنَاۤ اَوْ اَنْ یَّطْغٰى
|
اُنہوں نے کہا: ہمارے رب! بے شک! ہمیں ڈر ہے کہ وہ ہم پر زیادتی کرے یا کہ وہ حد سے بڑھ جائے
|
موسیؑ کے بارے
|
20:45
|
|
قَالَ لَا تَخَافَاۤ اِنَّنِیْ مَعَكُمَاۤ اَسْمَعُ وَ اَرٰى
|
اُس (اللہ) نے کہا: نہ ڈرنا. بے شک! میں سنتے اور دیکھتے ہوئے، تم دونوں کے ساتھ ہوں
|
موسیؑ کے بارے
|
20:46
|
|
فَاَوْجَسَ فِیْ نَفْسِهٖ خِیْفَةً مُّوْسٰى
|
پھر موسی ؑ نے اپنے دل میں ایک خوف سا محسوس کیا
|
موسیؑ اور فرعون
|
20:67
|
|
قُلْنَا لَا تَخَفْ اِنَّكَ اَنْتَ الْاَعْلٰى
|
ہم نے کہا: نہ ڈر! بے شک! تُو ہی، تُو(اے موسی ؑ) بر تر ہے
|
موسیؑ اور فرعون
|
20:68
|
|
لَّا تَخٰفُ دَرَكًا وَّ لَا تَخْشٰى
|
نہ ہی تم پکڑے جانے کا خوف رکھنا اور نہ ہی تم (ڈوب جانے کا) خوف رکھنا
|
موسیؑ کے بارے
20:77
|
|
فَلَا یَخٰفُ ظُلْمًا وَّ لَا هَضْمًا
|
اپھر اُس کو نہ ناانصافی اور نہ ہی نقصان کا خوف ہو گا
|
قیامت کے دن
|
20:112
|
|
١۪ۙ یَخَافُوْنَ یَوْمًا تَتَقَلَّبُ فِیْهِ الْقُلُوْبُ وَ الْاَبْصَارُۗۙ
|
وہ ایک دن سے ڈرتے ہیں (کہ) اُس میں دل اور آنکھیں اُلٹ دی جائیں گی؛
|
اللہ کے بندے
|
24:37
|
|
اَمْ یَخَافُوْنَ اَنْ یَّحِیْفَ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ وَ رَسُوْلُهٗ١ؕ
|
ں یا کیا وہ ڈرتے ہیں کہ اللہ اُن پر ظلم(ناانصافی) کرے گا اور اُس کا رسول (بھی)؟
|
ہدایت سے پھرنے والے
|
24:50
|
|
وَ لَیُبَدِّلَنَّهُمْ مِّنْۢ بَعْدِ خَوْفِهِمْ اَمْنًا١ؕ
|
، اور واقعی اُن کو بدلے میں اُن کے خوف کے بعد امن دے گا.
|
محکم ایت
|
24:55
|
|
قَالَ رَبِّ اِنِّیْۤ اَخَافُ اَنْ یُّكَذِّبُوْنِؕ
|
اُس (موسی ؑ) نے کہا: میرے رب! بے شک! مجھے خوف ہے کہ وہ مجھے جھٹلا دیں گے
|
موسیؑ کے بارے
|
26:12
|
|
وَ لَهُمْ عَلَیَّ ذَنْۢبٌ فَاَخَافُ اَنْ یَّقْتُلُوْنِۚ
|
اور اُن کے پاس میرے خلاف ایک جرم ہے، پھر مجھے خوف ہے کہ وہ مجھے قتل کر دیں گے
|
موسیؑ کے بارے
|
26:13
|
فَفَرَرْتُ مِنْكُمْ لَمَّا خِفْتُكُمْ
|
پھرمیں تم سے فرار ہو گیا جب مجھے تم سے خوف لگا تو
|
موسی ؑ کے بارے
|
26:21
|
|
اِنِّیْۤ اَخَافُ عَلَیْكُمْ عَذَابَ یَوْمٍ عَظِیْمٍؕ
|
بے شک! مجھے خوف ہے تم پر ایک عظیم (خوفناک) دن کے عذاب کا
|
قوم عاد
|
26:135
|
|
یٰمُوْسٰى لَا تَخَفْ١۫ اِنِّیْ لَا یَخَافُ لَدَیَّ الْمُرْسَلُوْنَۗۖ
|
اے موسی ؑ خوف نہ کر. بے شک! رسول میری موجودگی میں خوف نہیں کرتے ہیں
|
موسیؑ کے بارے
|
26:10
|
|
فَاِذَا خِفْتِ عَلَیْهِ فَاَلْقِیْهِ فِی الْیَمِّ وَ لَا تَخَافِیْ وَ لَا تَحْزَنِیْ١ۚ
|
پھرجب تمہیں اس (بچے) پر خوف لگے پھر اس کو دریا میں ڈال دینا اور نہ تم ڈرنا اور نہ ہی تم غم کرنا.
|
موسی ؑ اور فرعون
|
28:7
|
|
فَاَصْبَحَ فِی الْمَدِیْنَةِ خَآئِفًا یَّتَرَقَّبُ
|
پھر وہ صبح جاگاشہر میں ڈرا ہوا محتاط تھا،
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:18
|
|
فَخَرَجَ مِنْهَا خَآئِفًا یَّتَرَقَّبُ
|
پھر وہ (موسی ؑ) اُس(شہر) سے نکل پڑا ڈر رہا تھا اور محتاط تھا.
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:21
|
|
قَالَ لَا تَخَفْ نَجَوْتَ مِنَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ
|
تو اُس نے کہا: نہ ڈرو! تُو ظالمین کی قوم سے بچ آئے ہو
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:25
|
|
یٰمُوْسٰۤى اَقْبِلْ وَ لَا تَخَفْ١۫ اِنَّكَ مِنَ الْاٰمِنِیْنَ
|
اے موسی ؑ! قریب آ جا اور تُو خوف نہ کر بے شک! تُو محفوظ رہنے والوں میں سے ہے
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:31
|
|
قَالَ رَبِّ اِنِّیْ قَتَلْتُ مِنْهُمْ نَفْسًا فَاَخَافُ اَنْ یَّقْتُلُوْنِ
|
اُس (موسی ؑ) نے کہا: میرے رب! بے شک! میں نے اُن میں سے ایک جان کا قتل کیا ہوا ہے
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:33
|
|
فَاَرْسِلْهُ مَعِیَ رِدْاً یُّصَدِّقُنِیْ اِنِّیْۤ اَخَافُ اَنْ یُّكَذِّبُوْنِ
|
پھر اُس کو میرے ساتھ مددگار بھیج دے(وہ) میری تصدیق کرے گا. بے شک! مجھے خوف ہے کہ وہ مجھے جھٹلا دیں گے
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:34
|
|
وَ ضَاقَ بِهِمْ ذَرْعًا وَّ قَالُوْا لَا تَخَفْ وَ لَا تَحْزَنْ١۫
|
اور ان سے تنگ دل ہوا(کیوں کہ وہ ان کو بچا نہیں سکتا تھا)؛ اور اُنہوں نے کہا: نہ ڈرو، اور نہ ہی غم کرو
|
ابراہیمؑ کے بارے
|
29:33
|
|
وَ مِنْ اٰیٰتِهٖ یُرِیْكُمُ الْبَرْقَ خَوْفًا وَّ طَمَعًا
|
ور اُسی کی نشانیوں میں سے ہے: کہ وہ تمہیں آسمانی بجلی کو خوف اور ایک اُمید کے طور پر دکھاتا ہے
|
اللہ کی نشانیاں
|
30:24
|
|
فَاَنْتُمْ فِیْهِ سَوَآءٌ تَخَافُوْنَهُمْ كَخِیْفَتِكُمْ اَنْفُسَكُمْ١ؕ
|
پھر تم اُس(دیئے ہوئے مال) میں برابری کے ہو جاؤ، تم ڈرتے ہو اُن (نوکروں) سے جیسے تم اپنے آپ میں ایک دوسرے سے ڈرتے ہو
|
مثال
|
30:28
|
|
یَدْعُوْنَ رَبَّهُمْ خَوْفًا وَّ طَمَعًا وَّ مِمَّا رَزَقْنٰهُمْ یُنْفِقُوْنَ
|
وہ اپنے رب کوخوف اور اُمید سے پکارتے ہیں اور جو (رزق)ہم نے اُن کو دیا ہے اُس میں سے خرچ کرتے ہیں
|
اللہ کی آیات پر ایمان
|
32:16
|
|
فَاِذَا جَآءَ الْخَوْفُ رَاَیْتَهُمْ یَنْظُرُوْنَ اِلَیْكَ
|
.پھر جب خوف آتا ہے،تو آپﷺ اُن کو دیکھتے ہیں (کہ) وہ آپﷺ کی طرف دیکھتے ہیں
|
جنگ خندق
|
33:19
|
|
فَاِذَا ذَهَبَ الْخَوْفُ سَلَقُوْكُمْ بِاَلْسِنَةٍ حِدَادٍ اَشِحَّةً عَلَى الْخَیْرِ١ؕ
|
.پھرجب خوف دور ہو جاتا ہے، تو وہ تیز زبانوں سے تم سے چر چر کرتے ہیں مال(غنیمت) پر لالچ کرتے ہیں
|
جنگ خندق
|
33:19
|
|
اِذْ دَخَلُوْا عَلٰى دَاوٗدَ فَفَزِعَ مِنْهُمْ قَالُوْا لَا تَخَفْ١ۚ
|
جب وہ داود ؑکے سامنے داخل ہوئے، پھر وہ اُن سے گھبرایا! اُنہوں نے کہا نہ ڈرو!
|
داودؑ کے بارے
|
38:22
|
|
قُلْ اِنِّیْۤ اَخَافُ اِنْ عَصَیْتُ رَبِّیْ عَذَابَ یَوْمٍ عَظِیْمٍ
|
آپﷺ) کہیں: بیشک اگر میں اپنے رب کی نافرمانی کروں، تو مجھے ایک عظیم دن کے عذاب کا خوف ہے
|
آپﷺ کو حکم
|
39:13
|
|
ذٰلِكَ یُخَوِّفُ اللّٰهُ بِهٖ عِبَادَهٗ١ؕ یٰعِبَادِ فَاتَّقُوْنِ
|
(یہ) وہ ہے جس سے اللہ اپنے بندوں کو ڈراتا ہے. اے میرے بندو! پس مجھی سے ڈرو
|
اللہ کے سوا عبادت کرنے والے
|
39:16
|
|
اَلَیْسَ اللّٰهُ بِكَافٍ عَبْدَهٗ١ؕ وَ یُخَوِّفُوْنَكَ بِالَّذِیْنَ مِنْ دُوْنِهٖ١ؕ
|
کیا اللہ اپنے بندے کے لیے کافی نہیں ہے؟ اوروہ (کافرین) آپﷺ کو اُن سے ڈرائیں گے جو اُس(اللہ) کے سوا ہیں؟
|
متقین کے لیے
|
39:36
|
|
اِنِّیْۤ اَخَافُ اَنْ یُّبَدِّلَ دِیْنَكُمْ اَوْ اَنْ یُّظْهِرَ فِی الْاَرْضِ الْفَسَادَ
|
.بے شک! مجھے ڈر ہے کہ وہ تمہارے دین کو بدل دے گا یا وہ زمین میں فساد کروا دے گا
|
قوم موسیؑ کے بارے
|
40:26
|
|
وَ قَالَ الَّذِیْۤ اٰمَنَ یٰقَوْمِ اِنِّیْۤ اَخَافُ عَلَیْكُمْ مِّثْلَ یَوْمِ الْاَحْزَابِۙ
|
اور کہا اُس نے جو ایمان والا تھا: اے میری قوم! بے شک!مجھے تم پر گروہوں والے دن(کے عذاب) کی طرح کا خوف ہے؛
|
قوم موسیؑ کے بارے
|
40:30
|
|
وَ یٰقَوْمِ اِنِّیْۤ اَخَافُ عَلَیْكُمْ یَوْمَ التَّنَادِۙ
|
اور میری قوم! بے شک! مجھے تم پر آہوں اور فریادوں والے دن کا خوف ہے۔۔۔
|
قوم موسیؑ کے بارے
|
40:32
|
|
تَتَنَزَّلُ عَلَیْهِمُ الْمَلٰٓئِكَةُ اَلَّا تَخَافُوْا
|
، فرشتے اُن پر نازل ہوں گے(یہ کہتے ہوئے): کہ نہ ہی خوف اور
|
استقامت
|
41:30
|
|
یٰعِبَادِ لَا خَوْفٌ عَلَیْكُمُ الْیَوْمَ وَ لَاۤ اَنْتُمْ تَحْزَنُوْنَۚ
|
اے میرے بندو! تم پرتو اس دن نہ خوف ہے اور نہ ہی تم غم کرنے والے ہو؛
|
عیسی کے بارے
|
43:68
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ قَالُوْا رَبُّنَا اللّٰهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوْا فَلَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَۚ
|
بے شک! وہ لوگ جو کہتے ہیں: ہمارا رب اللہ ہے، پھر (ایسا کہنے پر) استقامت(پکے رہتے) رکھتے ہیں پس نہ ہی اُن پر خوف ہو گا اور نہ ہی وہ غم زدہ ہوں گے
|
اللہ پر توکل
|
46:13
|
|
اِنِّیْۤ اَخَافُ عَلَیْكُمْ عَذَابَ یَوْمٍ عَظِیْمٍ
|
. بے شک! مجھے تم پر ایک عظیم دن کے عذاب کا خوف ہے
|
عاد کے متعلق
|
46:21
|
|
١ۙ مُحَلِّقِیْنَ رُءُوْسَكُمْ وَ مُقَصِّرِیْنَ١ۙ لَا تَخَافُوْنَ
|
اپنے سر کے بالوں کو تراشتے ہوئے اور کٹوا تے ہوئے، تمہیں کوئی خوف نہیں ہوگا.
|
تاریخی آیت
|
48:27
|
|
فَذَكِّرْ بِالْقُرْاٰنِ مَنْ یَّخَافُ وَعِیْدِ
|
.پس قرآن سے اُس کو نصیحت کریں، جو میری دھمکی سے ڈرتا ہے (یعنی جو مجھ پر ایمان رکھتا ہے)
|
آپﷺ کو حکم
|
50:45
|
|
فَاَوْجَسَ مِنْهُمْ خِیْفَةً١ؕ قَالُوْا لَا تَخَفْ١ؕ وَ بَشَّرُوْهُ بِغُلٰمٍ عَلِیْمٍ
|
پھر اُس (ابراہیم ؑ) کو اُن (مہمانوں) سے ایک خوف محسوس ہوا. اُنہوں نے کہا: نہ ڈرو! اور اُس کو ایک علم والے بیٹے (کی ولادت) کی خوشخبری دی
|
تاریخی آیت
|
51:28
|
|
وَ تَرَكْنَا فِیْهَاۤ اٰیَةً لِّلَّذِیْنَ یَخَافُوْنَ الْعَذَابَ الْاَلِیْمَؕ
|
اور اُن کے لئے جو ایک درد ناک عذاب سے ڈرتے ہیں،ہم نے اُس(بستی کی تباہی)میں ایک نشانی چھوڑ دی
|
تاریخی آیت
|
51:37
|
|
وَ لِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهٖ جَنَّتٰنِۚ
|
اور وہ جو اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونے (کے وقت) سے ڈرتا ہوگا (یعنی دنیا میں نیک کام کرتا ہے)، اُس کے لئے دو جنتیں (باغات) ہیں
|
قیامت کے دن
|
55:46
|
|
١ۚ فَلَمَّا كَفَرَ قَالَ اِنِّیْ بَرِیْٓءٌ مِّنْكَ اِنِّیْۤ اَخَافُ اللّٰهَ رَبَّ الْعٰلَمِیْنَ
|
پھرجب وہ (انسان) کفر (انکار) کر دیتا ہے تو کہتاہے: بے شک! میں تو تم سے بری الذمہ ہوں. بے شک! مجھے تو اللہ کا خوف ہے، جو تمام مخلوق کا رب ہے
|
اہل کتاب میں سے کافر اور منافقین
|
59:16
|
|
وَ اَنَا اَعْلَمُ بِمَاۤ اَخْفَیْتُمْ وَ مَاۤ اَعْلَنْتُمْ
|
اور میں جانتا ہوں اُس کو جو تم چھپاتے ہو اور جو تم اعلانیہ کرتے ہو؟
|
دوستی کے احکامات
|
60:1
|
|
١ؕ فَمَنْ یُّؤْمِنْۢ بِرَبِّهٖ فَلَا یَخَافُ بَخْسًا وَّ لَا رَهَقًاۙ
|
، پھرجو کوئی اپنے رب پر ایمان رکھتا ہے،تو پھر اُس کو نہ نقصان کا اور نہ ہی ظلم کا خوف ہوتا ہے
|
جنات اور قرآن
|
72:13
|
|
كَلَّا١ؕ بَلْ لَّا یَخَافُوْنَ الْاٰخِرَةَؕ
|
نہیں، یقینا (ایسا نہیں ہو سکتا). وہ آخرت سے نہیں ڈرتے ہیں
|
انسان کی فطرت
|
74:53
|
|
یُوْفُوْنَ بِالنَّذْرِ وَ یَخَافُوْنَ یَوْمًا كَانَ شَرُّهٗ مُسْتَطِیْرًا
|
وہ(اللہ کے بندے) نذر پوری کرتے تھے اور وہ دن سے ڈرتے ہیں جس کی مصیبت ہر طرف پھیلی ہوئی ہو گی
|
نیکوکار
|
76:7
|
|
اِنَّا نَخَافُ مِنْ رَّبِّنَا یَوْمًا عَبُوْسًا قَمْطَرِیْرًا
|
بے شک! ہم اپنے رب سے خوف رکھتے ہیں ایک دن کاجو (چہروں کا) بگاڑنے والا(اور) اُداسی والا ہو گا
|
نیکوکار
|
76:10
|
|
وَ اَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهٖ وَ نَهَى النَّفْسَ عَنِ الْهَوٰىۙ
|
اور وہ جو اپنے رب کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈرا ہو گا اور نفس(جان) کو فضول خوا ہشوں سے روکا ہو گا
|
قیامت
|
79:40
|
|
وَ لَا یَخَافُ عُقْبٰهَا۠
|
اور وہ (اللہ) ان کے انجام سے نہ ڈرا
|
ثمود
|
91:15
|
|
الَّذِیْۤ اَطْعَمَهُمْ مِّنْ جُوْعٍ١ۙ۬ وَّ اٰمَنَهُمْ مِّنْ خَوْفٍ۠
|
جس نے اُن کو کھانا دیا بھوک (کی وجہ)سے اور ان کو امن دیا خوف(کی وجہ) سے
|
قریش قبیلہ
|
106:4
|