اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Cloaked One-74 سورت المدثر Ayah No-53 ایت نمبر

كَلَّا١ؕ بَلْ لَّا یَخَافُوْنَ الْاٰخِرَةَؕ
آسان اُردو نہیں، یقینا (ایسا نہیں ہو سکتا). وہ آخرت سے نہیں ڈرتے ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ہرگز نہیں ! بات اصل میں یہ ہے کہ ان کو آخرت کا خوف نہیں ہے۔
ابو الاعلی مودودی ہرگز نہیں، اصل بات یہ ہے کہ یہ آخرت کا خوف نہیں رکھتے
احمد رضا خان ہرگز نہیں بلکہ ان کو آخرت کا ڈر نہیں
احمد علی ہرگز نہیں بلکہ وہ آخرت سے نہیں ڈرتے
فتح جالندھری ایسا ہرگز نہیں ہوگا۔ حقیقت یہ ہے کہ ان کو آخرت کا خوف ہی نہیں
طاہر القادری ایسا ہرگز ممکن نہیں، بلکہ (حقیقت یہ ہے کہ) وہ لوگ آخرت سے ڈرتے ہی نہیں،
علامہ جوادی ہرگز نہیں ہوسکتا اصل یہ ہے کہ انہیں آخرت کا خوف ہی نہیں ہے
ایم جوناگڑھی ہرگز ایسا نہیں (ہوسکتا بلکہ) یہ قیامت سے بے خوف ہیں
حسین نجفی ایسا نہیں ہے بلکہ وہ آخرت کا خوف نہیں رکھتے۔
=========================================
M.Daryabadi: By no means! Aye, they fear not the Hereafter.
M.M.Pickthall: Nay, verily. They fear not the Hereafter.
Saheeh International: No! But they do not fear the Hereafter.
Shakir: Nay! but they do not fear the hereafter.
Yusuf Ali: By no means! But they fear not the Hereafter,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت