اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Cloaked One-74 سورت المدثر Ayah No-54 ایت نمبر

كَلَّاۤ اِنَّهٗ تَذْكِرَةٌۚ
آسان اُردو نہیں، بے شک! یہ ایک ذکر (نصیحت) ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ہرگز نہیں ! یہ (قرآن ہی) ایک نصیحت ہے۔
ابو الاعلی مودودی ہرگز نہیں، یہ تو ایک نصیحت ہے
احمد رضا خان ہاں ہاں بیشک وہ نصیحت ہے،
احمد علی ہرگز نہیں بے شک یہ (قرآن) ایک نصیحت ہے
فتح جالندھری کچھ شک نہیں کہ یہ نصیحت ہے
طاہر القادری کچھ شک نہیں کہ یہ (قرآن) نصیحت ہے،
علامہ جوادی ہاں ہاں بیشک یہ سراسر نصیحت ہے
ایم جوناگڑھی سچی بات تو یہ ہے کہ یہ (قرآن) ایک نصیحت ہے
حسین نجفی ہرگز نہیں یہ تو ایک نصیحت ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: By no means! Verily this Qur'an is an Admonition.
M.M.Pickthall: Nay, verily. Lo! this is an Admonishment.
Saheeh International: No! Indeed, the Qur'an is a reminder
Shakir: Nay! it is surely an admonition.
Yusuf Ali: Nay, this surely is an admonition:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت