اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Cloaked One-74 سورت المدثر Ayah No-55 ایت نمبر

فَمَنْ شَآءَ ذَكَرَهٗؕ
آسان اُردو پھر جو چاہے اُس کو یاد رکھ لے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اب جو چاہے، اس سے نصیحت حاصل کرلے۔
ابو الاعلی مودودی اب جس کا جی چاہے اس سے سبق حاصل کر لے
احمد رضا خان تو جو چاہے اس سے نصیحت لے،
احمد علی (پس جو چاہے اس کو یاد کر لے
فتح جالندھری تو جو چاہے اسے یاد رکھے
طاہر القادری پس جو چاہے اِسے یاد رکھے،
علامہ جوادی اب جس کا جی چاہے اسے یاد رکھے
ایم جوناگڑھی اب جو چاہے اس سے نصیحت حاصل کرے
حسین نجفی جو چاہے اس سے نصیحت حاصل کرے۔
=========================================
M.Daryabadi: So whosoever willeth may heed it.
M.M.Pickthall: So whosoever will may heed.
Saheeh International: Then whoever wills will remember it.
Shakir: So whoever pleases may mind it.
Yusuf Ali: Let any who will, keep it in remembrance!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت