اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-12 ایت نمبر

قَالَ رَبِّ اِنِّیْۤ اَخَافُ اَنْ یُّكَذِّبُوْنِؕ
آسان اُردو اُس (موسی ؑ) نے کہا: میرے رب! بے شک! مجھے خوف ہے کہ وہ مجھے جھٹلا دیں گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی موسیٰ نے کہا کہ : میرے پروردگار ! مجھے ڈر ہے کہ وہ مجھے جھوٹا بنائیں گے۔
ابو الاعلی مودودی اُس نے عرض کیا "اے رب، مجھے خوف ہے کہ وہ مجھے جھٹلا دیں گے
احمد رضا خان عرض کی کہ اے میرے رب میں ڈرتا ہوں کہ مجھے جھٹلا ئیں گے،
احمد علی عرض کی اے میرے رب میں ڈرتا ہوں کہ مجھے جھٹلا دیں
فتح جالندھری انہوں نے کہا کہ میرے پروردگار میں ڈرتا ہوں کہ یہ مجھے جھوٹا سمجھیں
طاہر القادری موسٰی (علیہ السلام) نے عرض کیا: اے رب! میں ڈرتا ہوں کہ وہ مجھے جھٹلا دیں گے،
علامہ جوادی موسیٰ نے کہا کہ پروردگار میں ڈرتا ہوں کہ یہ میری تکذیب نہ کریں
ایم جوناگڑھی موسیٰ (علیہ السلام) نے کہا میرے پروردگار! مجھے تو خوف ہے کہ کہیں وه مجھے جھٹلا (نہ) دیں
حسین نجفی موسیٰ نے کہا اے میرے پروردگار! میں ڈرتا ہوں کہ وہ مجھے جھٹلائیں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: He said: my Lord! verily I fear they shall belie me.
M.M.Pickthall: He said: My Lord! Lo! I fear that they will deny me,
Saheeh International: He said, "My Lord, indeed I fear that they will deny me
Shakir: He said: O my Lord! surely I fear that they will reject me;
Yusuf Ali: He said: "O my Lord! I do fear that they will charge me with falsehood:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے