اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-11 ایت نمبر

قَوْمَ فِرْعَوْنَ١ؕ اَلَا یَتَّقُوْنَ
آسان اُردو فرعون کی قوم (کے پاس). کیا وہ برائیوں سے د ور نہیں رہیں گے؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یعنی فرعون کی قوم کے پاس۔ کیا ان کے دل میں خدا کا خوف نہیں ہے ؟
ابو الاعلی مودودی فرعون کی قوم کے پاس، کیا وہ ڈرتے نہیں؟"
احمد رضا خان جو فرعون کی قوم ہے کیا وہ نہ ڈریں گے
احمد علی فرعون کی قوم کے پاس کیا وہ ڈرتے نہیں
فتح جالندھری (یعنی) قوم فرعون کے پاس، کیا یہ ڈرتے نہیں
طاہر القادری (یعنی) قومِ فرعون کے پاس، کیا وہ (اللہ سے) نہیں ڈرتے،
علامہ جوادی یہ فرعون کی قوم ہے کیا یہ متقی نہ بنیں گے
ایم جوناگڑھی قوم فرعون کے پاس، کیا وه پرہیزگاری نہ کریں گے
حسین نجفی یعنی فرعون کی قوم کے پاس۔ کیا وہ نہیں ڈرتے؟
=========================================
M.Daryabadi: The people of Fir'awn; fear they Me not?
M.M.Pickthall: The folk of Pharaoh. Will they not ward off (evil)?
Saheeh International: The people of Pharaoh. Will they not fear Allah?"
Shakir: The people of Firon: Will they not guard (against evil)?
Yusuf Ali: "The people of the Pharaoh: will they not fear Allah?"
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے