اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر                      The Troops-39 سورت الزمر Ayah No-13 ایت نمبر

قُلْ اِنِّیْۤ اَخَافُ اِنْ عَصَیْتُ رَبِّیْ عَذَابَ یَوْمٍ عَظِیْمٍ
آسان اُردو آپﷺ) کہیں: بیشک اگر میں اپنے رب کی نافرمانی کروں، تو مجھے ایک عظیم دن کے عذاب کا خوف ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کہہ دو کہ : اگر میں اپنے پروردگار کی نافرمانی کروں تو مجھے ایک زبردست دن کے عذاب کا اندیشہ ہے۔
ابو الاعلی مودودی کہو، اگر میں اپنے رب کی نافرمانی کروں تو مجھے ایک بڑے دن کے عذاب کا خوف ہے
احمد رضا خان تم فرماؤ بالفرض اگر مجھ سے نافرمانی ہوجائے تو مجھے اپنے رب سے ایک بڑے دن کے عذاب کا ڈر ہے
احمد علی کہہ دو میں بڑے دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں اگر اپنے رب کی نافرمانی کروں
فتح جالندھری کہہ دو کہ اگر میں اپنے پروردگار کا حکم نہ مانوں تو مجھے بڑے دن کے عذاب سے ڈر لگتا ہے
طاہر القادری فرما دیجئے: اگر میں اپنے رب کی نافرمانی کروں تو میں زبردست دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں،
علامہ جوادی کہہ دیجئے کہ میں گناہ کروں تو مجھے بڑے سخت دن کے عذاب کا خوف ہے
ایم جوناگڑھی کہہ دیجئے! کہ مجھے تو اپنے رب کی نافرمانی کرتے ہوئے بڑے دن کے عذاب کا خوف لگتا ہے
حسین نجفی کہئے کہ اگر میں اپنے پروردگار کی نافرمانی کروں تو ایک بڑے دن (قیامت) کے عذاب سے ڈرتا ہوں۔
=========================================
M.Daryabadi: Say thou: verily fear, if I disobeyed my Lord, torment of a Day mighty.
M.M.Pickthall: Say: Lo! if I should disobey my Lord, I fear the doom of a tremendous Day.
Saheeh International: Say, "Indeed I fear, if I should disobey my Lord, the punishment of a tremendous Day."
Shakir: Say: I fear, if I disobey my Lord, the chastisement of a grievous day.
Yusuf Ali: Say: "I would, if I disobeyed my Lord, indeed have fear of the Penalty of a Mighty Day."
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

رب کی نافرمانی سے تو نبیوں کو بھی خوف ہے۔ عام آدمی کی کیا حثیت ہے
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے