اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر                      The Troops-39 سورت الزمر Ayah No-12 ایت نمبر

وَ اُمِرْتُ لِاَنْ اَكُوْنَ اَوَّلَ الْمُسْلِمِیْنَ
آسان اُردو اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں مسلمین (فرمانبردار وں) سے اول ہوں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ سب سے پہلا فرمانبردار میں بنوں۔
ابو الاعلی مودودی اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ سب سے پہلے میں خود مسلم بنوں
احمد رضا خان اور مجھے حکم ہے کہ میں سب سے پہلے گردن رکھوں
احمد علی اور مجھے یہ بھی حکم ہوا ہے کہ میں سب سے پہلا فرمانبردار بنوں
فتح جالندھری اور یہ بھی ارشاد ہوا ہے کہ میں سب سے اول مسلمان بنوں
طاہر القادری اور مجھے یہ (بھی) حکم دیا گیا تھا کہ میں (اُس کی مخلوقات میں) سب سے پہلا مسلمان بنوں،
علامہ جوادی اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں سب سے پہلا اطاعت گزار بن جاؤں
ایم جوناگڑھی اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں سب سے پہلا فرماں بردار بن جاؤں
حسین نجفی اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں سب مسلمانوں سے پہلے مسلمان ہوں۔
=========================================
M.Daryabadi: And I am commanded this, in order I may be the first Of those who submit.
M.M.Pickthall: And I am commanded to be the first of those who are muslims (surrender unto Him).
Saheeh International: And I have been commanded to be the first [among you] of the Muslims."
Shakir: And I am commanded that I shall be the first of those who submit.
Yusuf Ali: "And I am commanded to be the first of those who bow to Allah in Islam."
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

محکم ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے