اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
:
:
قَالَ اِبْرٰهٖمُ فَاِنَّ اللّٰهَ یَاْتِیْ بِالشَّمْسِ مِنَ الْمَشْرِقِ فَاْتِ بِهَا مِنَ الْمَغْرِبِ فَبُهِتَ الَّذِیْ كَفَرَ١ؕ ابراہیم ؑ نے کہا: بےشک! اللہ تو سورج کو مشرق سے لاتا(طلوع کرتا) ہے، پھرتم اس کو مغرب تاریخی واقعہ 2:258
اَتَاْخُذُوْنَهٗ بُهْتَانًا وَّ اِثْمًا مُّبِیْنًا کیا تم اُس (چیز یا رقم) کو ایک بہتان اور کھلے گناہ (کی سزا )سے لو گے؟ عورتوں کے بارے 4:20
فَقَدِ احْتَمَلَ بُهْتَانًا وَّ اِثْمًا مُّبِیْنًا۠ پس واقعی اُس نے ایک بہتان اور ایک واضح گناہ کا بوجھ اُٹھایا ایک اصول 4:112
وَّ بِكُفْرِهِمْ وَ قَوْلِهِمْ عَلٰى مَرْیَمَ بُهْتَانًا عَظِیْمًاۙ اور اُن کے کفر اور اور اُن کے مریم ؑ پر ایک عظیم بہتان (الزام) کہنے کی وجہ سے؛ اہل کتاب کے بارے 4:155
بَلْ تَاْتِیْهِمْ بَغْتَةً فَتَبْهَتُهُمْ نہیں! یہ (وقت) اُنکے پاس اچانک آ جائے گاپھر اُن کو بدحواس کر دے گا کافرین 21:40
١ۖۗ سُبْحٰنَكَ هٰذَا بُهْتَانٌ عَظِیْمٌ .تُو(اے اللہ) پاک ہے؛ یہ تو ایک بہت بڑا بہتان (الزام) ہے تاریخی واقعہ 24:16
فَقَدِ احْتَمَلُوْا بُهْتَانًا وَّ اِثْمًا مُّبِیْنًا )تو پھروہ واقعی ایک بہتان (جھوٹ) اور واضح گناہ کا بوجھ اُٹھاتے ہیں جولوگ مومنین مردوں اور مومن عورتوں کو تکلیف دیتے ہیں 33:58
وَ لَا یَاْتِیْنَ بِبُهْتَانٍ یَّفْتَرِیْنَهٗ بَیْنَ اَیْدِیْهِنَّ وَ اَرْجُلِهِنَّ وَ لَا یَعْصِیْنَكَ فِیْ مَعْرُوْفٍ ، اور نہ کوئی جھوٹ لائیں گی جو انہوں نے اپنے ہاتھوں اور اپنے پاؤں کے درمیان بنایا ہو، اور نہ ہی آپﷺ کی نیکی (کے کاموں) میں نافرمانی کریں گی، مومنات کا حلف 60:12