Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹               The Beneficent-55 سورت الرحمٰن ›Ayah No-70 ایت نمبر
| فِیْهِنَّ خَیْرٰتٌ حِسَانٌۚ |
| آسان اُردو | اُن دونوں (باغات) میں بہت سی اچھی اور خوبصورت (عورتیں) ہیں۔۔۔ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | انہی میں خوب سیرت خوبصورت عورتیں ہوں گی۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اِن نعمتوں کے درمیان خوب سیرت اور خوبصورت بیویاں |
| احمد رضا خان | ان میں عورتیں ہیں عادت کی نیک صورت کی اچھی |
| احمد علی | ان میں نیک خوبصورت عورتیں ہوں گی |
| فتح جالندھری | ان میں نیک سیرت (اور) خوبصورت عورتیں ہیں |
| طاہر القادری | ان میں (بھی) خوب سیرت و خوب صورت (حوریں) ہیں، |
| علامہ جوادی | ان جنتوں میں نیک سیرت اور خوب صورت عورتیں ہوں گی |
| ایم جوناگڑھی | ان میں نیک سیرت خوبصورت عورتیں ہیں |
| حسین نجفی | ان میں اچھی سیرت و صورت والی (حوریں) ہوں گی۔ |
| M.Daryabadi: | Therein will be damsels agreeable and beauteous. |
| M.M.Pickthall: | Wherein (are found) the good and beautiful - |
| Saheeh International: | In them are good and beautiful women - |
| Shakir: | In them are goodly things, beautiful ones. |
| Yusuf Ali: | In them will be fair (Companions), good, beautiful;- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت
جنت کےاوصاف