اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
الشَّجَرَةَ






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ لَا تَقْرَبَا هٰذِهِ الشَّجَرَةَ فَتَكُوْنَا مِنَ الظّٰلِمِیْن اور اس درخت کے قریب نہ آنا (ورنہ)پھر تم ظالمین(نافرمانبرداروں) میں سے ہو جاﺅگے اللہ باری تعالی کا آدم سے مکالمہ 2:35
فَلَا وَ رَبِّكَ لَا یُؤْمِنُوْنَ حَتّٰى یُحَكِّمُوْكَ فِیْمَا شَجَرَ بَیْنَهُمْ پھرنہیں! اورآپؐ کے رب کی قسم وہ (منافقین) ایمان والے نہیں ہو سکتے منافقین کے بارے 4:65
وَ لَا تَقْرَبَا هٰذِهِ الشَّجَرَةَ ، اور اس درخت کے قریب نہ آنا آدم ؑ 7:19
عَنْ هٰذِهِ الشَّجَرَةِ تمہیں اس درخت سے منع نہیں کیا آدم اور ابلیس 7:20
فَلَمَّا ذَاقَا الشَّجَرَةَ ا پھر جب اُنہوں نے درخت چکھا، آدم اور ابلیس 7:22
اَلَمْ اَنْهَكُمَا عَنْ تِلْكُمَا الشَّجَرَةِ : کیا میں نے تمہیں اس درخت سے منع نہیں کیا تھا آدم اور ابلیس 7:22
كَشَجَرَةٍ طَیِّبَةٍ اَصْلُهَا ثَابِتٌ وَّ فَرْعُهَا فِی السَّمَآءِۙ جیسے کہ ایک پاک درخت، (اور) اُس کی جڑ مضبوط، اور اس کی شاخیں آسمان میں کلمہ طیبہ کی مثال 14:24
وَ مَثَلُ كَلِمَةٍ خَبِیْثَةٍ كَشَجَرَةٍ خَبِیْثَةِ اور ایک بُری بات کی مثال جیسے ایک بُرا درخت، خبیث کلمہ 14:26
مِّنْهُ شَرَابٌ وَّ مِنْهُ شَجَرٌ فِیْهِ تُسِیْمُوْنَ ، اُسی (پانی)سے پینا ہے اور اسی سے درخت (اُگتے) ہیں اُن میں تم مویشی چراتے ہو بارش کا پانی 16:10
وَّ مِنَ الشَّجَرِ وَ مِمَّا یَعْرِشُوْنَۙ اور درختوں میں گھر بناو اور اُس سے بھی جو یہ (انسان) چھت بناتے ہیں شان الہی 16:68
اِلَّا فِتْنَةً لِّلنَّاسِ وَ الشَّجَرَةَ الْمَلْعُوْنَةَ فِی الْقُرْاٰنِؕ ا ماسوائے لوگوں کی آزمائش کے لیے اوردرخت جس پر قرآن میں لعنت کی گئی ہے. خواب نبویﷺ 17:60
قَالَ یٰۤاٰدَمُ هَلْ اَدُلُّكَ عَلٰى شَجَرَةِ الْخُلْدِ وَ مُلْكٍ لَّا یَبْلٰى اُس نے کہا: اے آدمؑ! کیا میں تمہیں دائمی(ابدی) درخت اور بادشاہت(طاقت) جو کبھی ختم نہیں ہوتی کے بارے بتاؤں؟ آدمؑ کے بارے 20:120
وَ الشَّمْسُ وَ الْقَمَرُ وَ النُّجُوْمُ وَ الْجِبَالُ وَ الشَّجَرُ اور سورج اور چانداور ستارے اور پہاڑاور درخت اور جانور اللہ کو سجدہ 22:18
وَ شَجَرَةً تَخْرُجُ مِنْ طُوْرِ سَیْنَآءَ اور ایک درخت (زیتون)سینا پہاڑ سے نکلتا ہے بارش کے پانی سے 23:20
دُرِّیٌّ یُّوْقَدُ مِنْ شَجَرَةٍ مُّبٰرَكَةٍ زَیْتُوْنَةٍ لَّا شَرْقِیَّةٍ وَّ لَا غَرْبِیَّةٍ١ۙ .(یہ چراغ) ایک مبارک درخت سے جلتا ہو،ایک زیتون،(جو) نہ مشرق کا اور نہ مغرب کا شان باری تعالی 24:35
١ۚ مَا كَانَ لَكُمْ اَنْ تُنْۢبِتُوْا شَجَرَهَا ، تمہارے لیے تو (ممکن)نہیں تھاکہ تم اُن (باغات)کے درخت اُگاؤ. سوال کیا گیا ہے 27:60
الْوَادِ الْاَیْمَنِ فِی الْبُقْعَةِ الْمُبٰرَكَةِ مِنَ الشَّجَرَةِ وادی کی دائیں طرف سے ایک مبارک جگہ میں ایک درخت سے موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:30
وَ لَوْ اَنَّ مَا فِی الْاَرْضِ مِنْ شَجَرَةٍ اَقْلَامٌ اور اگربے شک جوزمین میں درخت ہیں قلم ہوں سبحان اللہ 31:27
اَذٰلِكَ خَیْرٌ نُّزُلًا اَمْ شَجَرَةُ الزَّقُّوْمِ کیا یہ استقبال اچھا ہے یا کہ زیقم کا درخت؟ سوال کیا گیا ہے 37:62
اِنَّهَا شَجَرَةٌ تَخْرُجُ فِیْۤ اَصْلِ الْجَحِیْمِۙ بے شک! یہ ایک درخت ہے، وہ جہنم کے دل میں اُگا ہوا ہے۔ زیقم درخت 37:64
وَ اَنْۢبَتْنَا عَلَیْهِ شَجَرَةً مِّنْ یَّقْطِیْنٍۚ اور ہم نے پھر اُس پر (سائے کے لئے) کدو کا ایک درخت اُگایا؛ یونسؑ 37:146
اِنَّ شَجَرَتَ الزَّقُّوْمِۙ بے شک! زقوم کا درخت جہنم کا 44:43
لَقَدْ رَضِیَ اللّٰهُ عَنِ الْمُؤْمِنِیْنَ اِذْ یُبَایِعُوْنَكَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ واقعی اللہ مومنین سے بہت راضی ہوا تھا جب اُنہوں درخت کے نیچے آپﷺ سے بیعت کی تھی، تاریخی آیت 48:18
وَّ النَّجْمُ وَ الشَّجَرُ یَسْجُدٰنِ اورستارے اور درخت (اُسی کو) سجدہ کرتے ہیں اللہ باری تعالی کو 55:6
لَاٰكِلُوْنَ مِنْ شَجَرٍ مِّنْ زَقُّوْمٍۙ واقعی، تم زیقم کے درخت سے کھاؤ گے پہلے اور آخری وقت کے لوگ 56:52
ءَاَنْتُمْ اَنْشَاْتُمْ شَجَرَتَهَاۤ اَمْ نَحْنُ الْمُنْشِئُوْنَ کیا یہ تم ہو جو اُس کا درخت پیدا کرتے ہو یا کہ ہم ہی (درخت)پیدا کرنے والے ہیں؟ ایک سوال کیا گیا 56:72