Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹                   The Event-56 سورت الواقعۃ ›Ayah No-72 ایت نمبر
| ءَاَنْتُمْ اَنْشَاْتُمْ شَجَرَتَهَاۤ اَمْ نَحْنُ الْمُنْشِئُوْنَ |
| آسان اُردو | کیا یہ تم ہو جو اُس کا درخت پیدا کرتے ہو یا کہ ہم ہی (درخت)پیدا کرنے والے ہیں؟ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | کیا اس کا درخت تم نے پیدا کیا ہے، یا پیدا کرنے والے ہم ہیں ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | اِس کا درخت تم نے پیدا کیا ہے، یا اس کے پیدا کرنے والے ہم ہیں؟ |
| احمد رضا خان | کیا تم نے اس کا پیڑ پیدا کیا یا ہم ہیں پیدا کرنے والے، |
| احمد علی | کیا تم نے اس کا درخت پیدا کیا ہے یا ہم پیدا کرنے والے ہیں |
| فتح جالندھری | کیا تم نے اس کے درخت کو پیدا کیا ہے یا ہم پیدا کرتے ہیں؟ |
| طاہر القادری | کیا اِس کے درخت کو تم نے پیدا کیا ہے یا ہم (اسے) پیدا فرمانے والے ہیں، |
| علامہ جوادی | اس کے درخت کو تم نے پیدا کیا ہے یا ہم اس کے پیدا کرنے والے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | اس کے درخت کو تم نے پیدا کیا ہے یا ہم اس کے پیدا کرنے والے ہیں؟ |
| حسین نجفی | آیا تم نے اس کا درخت پیدا کیا ہے یا ہم پیدا کرنے والے ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | Produce ye the tree thereof, or are We the Producer? |
| M.M.Pickthall: | Was it ye who made the tree thereof to grow, or were We the grower? |
| Saheeh International: | Is it you who produced its tree, or are We the producer? |
| Shakir: | Is it you that produce the trees for it, or are We the producers? |
| Yusuf Ali: | Is it ye who grow the tree which feeds the fire, or do We grow it? |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عام لوگوں سے سوال