الف
ب
پ
ت
ٹ
ث
ج
چ
ح
خ
د
ڈ
ذ
ر
ڑ
ز
س
ش
ص
ض
ط
ظ
ع
غ
ف
ق
ک
گ
ل
م
ن
و
ہ
ی
ے
اُردو لفظ: ولی
عربی لفظ: | روٹ الفاظ | متبادل الفاظ | |
---|---|---|---|
وَّلِیٍّ | و ل ی | دوست |
وَّلِیٍّ
اَلَمْ تَعْلَمْ اَنَّ اللّٰهَ لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ وَ مَا لَكُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ مِنْ وَّلِیٍّ وَّ لَا نَصِیْرٍ | کیا تم(لوگ) نہیں جانتے ہوکہ بے شک اللہ ، آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اُسی کی ہے ؛ اور تمہارے لیے اللہ کے سوانہ کوئی دوست (ولی) ہے اور نہ ہی کوئی مدد گار (نصیر) ہے؟ | ایمان والوں کو خطاب | 2:107 |
وَ لَئِنِ اتَّبَعْتَ اَهْوَآءَهُمْ بَعْدَ الَّذِیْ جَآءَكَ مِنَ الْعِلْمِ١ۙ مَا لَكَ مِنَ اللّٰهِ مِنْ وَّلِیٍّ وَّ لَا نَصِیْرٍ | اور اگر آپؐ نے علم آ جانے کے بعد بھی اُن (یہودیوں اور عیسائیوں) کی خواہشات کی پیروی کی ، تو پھر آپؐ کے لیے اللہ سے نہ کوئی بچانے والا دوست (ولی) اور نہ ہی کوئی مددگار ہو گا | نبی اکرمﷺ کو خطاب | 2:120 |
اَللّٰهُ وَلِیُّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ۙ یُخْرِجُهُمْ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَى النُّوْرِ | اللہ ولی (بچانے والا دوست ) ہے ان لوگوں کاجو ایمان لاتے ہیں وہ اُن (لوگوں) کو تاریکی (ظلمت) سے نکال کر روشنی (نور) کی طرف لاتا ہے | اللہ تبارک تعالی | 2:257 |
فَاِنْ كَانَ الَّذِیْ عَلَیْهِ الْحَقُّ سَفِیْهًا اَوْ ضَعِیْفًا اَوْ لَا یَسْتَطِیْعُ اَنْ یُّمِلَّ هُوَ فَلْیُمْلِلْ وَلِیُّهٗ بِالْعَدْلِ١ؕ | پھر اگر جس پر قرضہ ہو رہا ہو کم عقل ہو یا کمزور (ضعیف )، یا قابل نہ ہو کہ وہ لکھوا سکے، تو پھر اُس کا ولی(سر پرست) برابری سے لکھوائے | قرضہ لینا | 2:282 |
اَوْلِیٰٓئُهُمُ
وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اَوْلِیٰٓئُهُمُ الطَّاغُوْتُ١ۙ یُخْرِجُوْنَهُمْ مِّنَ النُّوْرِ اِلَى الظُّلُمٰتِ١ؕ | اور جو لوگ کفر (انکار)کرتے ہیں اُن کے دوست جھوٹے معبود(طاغوت) ہیں وہ اُن کو روشنی سے نکال کر تاریکی(ظلمت) کی طرف لے جاتے ہیں | کفر کرنے والے | 2:257 |
لَا یَتَّخِذِ الْمُؤْمِنُوْنَ الْكٰفِرِیْنَ اَوْلِیَآءَ مِنْ دُوْنِ الْمُؤْمِنِیْنَ | مومنین مومنوں کو چھوڑ کر کافرین کو دوست نہ بنائیں | حکم | 3:27 |
وَ هٰذَا النَّبِیُّ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ؕ وَ اللّٰهُ وَلِیُّ الْمُؤْمِنِیْنَ | ور یہ نبی اور وہ لوگ جو ایمان لائے؛ اور ﷲ مومنین کا ولی(دوست، بچانے والا) ہے | ابراہیم پر دعوی کرنے والے | 3:68 |
اِذْ هَمَّتْ طَّآئِفَتٰنِ مِنْكُمْ اَنْ تَفْشَلَا١ۙ وَ اللّٰهُ وَلِیُّهُمَا١ؕ | جب تم میں سے دو گروہوں نے چاہا کہ جی چھوڑ دیں، اور (حالانکہ) اللہ اُن کا بچانے والا دوست(ولی) تھا | جنگ اُحد | 3:122 |
اِنَّمَا ذٰلِكُمُ الشَّیْطٰنُ یُخَوِّفُ اَوْلِیَآءَهٗ١۪ | فی سبیل اللہ لڑائی کرنے والے | 3:175 |
١ؕ وَ كَفٰى بِاللّٰهِ وَلِیًّا وَّ كَفٰى بِاللّٰهِ نَصِیْرًا | اور اللہ ایک دوست(ولی کے طور پر) کافی ہے، اور اللہ ایک مددگار( بھی )کافی ہے | اہل ایمان کو گمراہ کرنے والے | 4:45 |
١ۚ وَ اجْعَلْ لَّنَا مِنْ لَّدُنْكَ وَلِیًّا١ۙۚ | اور ہمارے لیے اپنی طرف سے کوئی بچانے والا دوست (ولی) بنا دے! | اللہ کی راہ میں لڑائی | 4:75 |
فَقَاتِلُوْۤا اَوْلِیَآءَ الشَّیْطٰنِ١ۚ | چنانچہ شیطان کے ولیوں (دوستوں)سے لڑائی کرو | اللہ کی راہ میں لڑائی | 4:76 |
فَلَا تَتَّخِذُوْا مِنْهُمْ اَوْلِیَآءَ | فَلَا تَتَّخِذُوْا مِنْهُمْ اَوْلِیَآءَ | منافقین کے بارے | 4:89 |
وَ لَا تَتَّخِذُوْا مِنْهُمْ وَلِیًّا وَّ لَا نَصِیْرًاۙ | اور اُن (میں) سے نہ دوست اور نہ ہی مددگار بناﺅ؛ | منافقین کے بارے | 4:89 |
وَ مَنْ یَّتَّخِذِ الشَّیْطٰنَ وَلِیًّا مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ | جو کوئی بھی اللہ کی بجائے شیطان کو اپنا ایک ولی (بچانے والا دوست) بناتا ہے | شیطان کے بارے | 2:119 |
وَ لَا یَجِدْ لَهٗ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ وَلِیًّا وَّ لَا نَصِیْرًا | اور وہ (ایسا انسان) اللہ کے سوا اپنے لیے نہ کوئی بچانے والا دوست(ولی) نہ ہی کوئی مددگار پائے گا | منفرد آیت | 2:123 |
اِ۟لَّذِیْنَ یَتَّخِذُوْنَ الْكٰفِرِیْنَ اَوْلِیَآءَ مِنْ دُوْنِ الْمُؤْمِنِیْنَ١ؕ | جو(یعنی منافقین) مومنین کی بجائے کافرین کو دوست بناتے ہیں | منافقین کے بارے | 2:139 |
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا الْكٰفِرِیْنَ اَوْلِیَآءَ مِنْ دُوْنِ الْمُؤْمِنِیْن | اے ایمان والو! مومنین کی بجائے کافرین کو دوست نہ بناﺅ | منافقین | 2:144 |
١ۙ۬ وَّ لَا یَجِدُوْنَ لَهُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ وَلِیًّا وَّ لَا نَصِیْرًا | اور وہ اپنے لیے اللہ کے سوا نہ کوئی ولی (بچانے والا دوست) اور نہ ہی کوئی مددگار پائیں گے | اﷲ کی عبادت کرنے سے )عار محسوس | 4:173 |
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا الْیَهُوْدَ وَ النَّصٰرٰۤى اَوْلِیَآءَ | اے ایمان والو ! یہود اور انصاری کو دوست نہ بناﺅ | منفرد آیت | 5:52 |
بَعْضُهُمْ اَوْلِیَآءُ بَعْضٍ١ؕ | اُن (یہود نصاری )میں سے بعض بعضوں کے دوست ہیں | منفرد آیت | 5:52 |
وَ مَنْ یَّتَوَلَّهُمْ مِّنْكُمْ فَاِنَّهٗ مِنْهُمْ | اور جو (شخص) تم (ایمان والوں)میں سے اُن(یہود و نصاری) کو دوست بناتا ہے پھر وہ اُنہی میں سے ہی ہے | منفرد آیت | 5:52 |
اِنَّمَا وَلِیُّكُمُ اللّٰهُ وَ رَسُوْلُهٗ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوا | تمہارے(یعنی مومنین کے) دوست ہیں صرف اللہ اور اُس کا رسولؐ او | مومنین کے دوست | 5:55 |
وَ مَنْ یَّتَوَلَّ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا | ور جو (انسان) اللہ اور اُس کے رسولؐ اور اُن کو جو ایمان والے ہیں؛ دوست بناتا ہے | مومنین کی دوستی | 5:56 |
وَ الْكُفَّارَ اَوْلِیَآءَ١ۚ | اور کافرین میں سے بھی | مومنین کی دوستی | 5:57 |
تَرٰى كَثِیْرًا مِّنْهُمْ یَتَوَلَّوْنَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا١ؕ | تم (مسلمان) اُن(اہل کتاب) میں سے اکثر کو دیکھتے ہو وہ دوستی کرتے ہیں اُن لوگوں سے جو کفر کرتے ہیں | اہل کتاب | 5:80 |
وَ مَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْهِ مَا اتَّخَذُوْهُمْ اَوْلِیَآءَ | اور جو اُس (نبیﷺ)کی طرف نازل کیا گیا ہے کو مان(تسلیم کر) لیتے، | اہل کتاب | 5:81 |
مِنَ الَّذِیْنَ اسْتَحَقَّ عَلَیْهِمُ الْاَوْلَیٰنِ | (وہ)ان لوگوں میں سے ہوں جو ان(دونوں گواہوں) پر حق رکھتے ہوں(یعنی) دو قریبی رشتہ دار، | وصیت کے سلسلے گواہی | 5:107 |
قُلْ اَغَیْرَ اللّٰهِ اَتَّخِذُ وَلِیًّا | کہیں: کیا میں اللہ کے سوا( کسی اور کو اپنا) ایک ولی (بچانے والا دوست ) بناﺅں | شان باری تعالی | 6:14 |
وَلِیٌّ وَّ لَا شَفِیْعٌ لَّعَلَّهُمْ یَتَّقُوْنَ | نہ ہی کوئی بچانے والا دوست (ولی) ہے اور نہ ہی کوئی شفاعت (سفارش) کرنے والا ہے تاکہ وہ تقوی کریں | منفرد آیت | 6:51 |
١ۖۗ لَیْسَ لَهَا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ وَلِیٌّ وَّ لَا شَفِیْعٌ١ۚ | اُس (انسان) کے لیے اللہ کے سوانہ کوئی بچانے والا دوست (ولی) اور نہ ہی کوئی شفاعت کرنے والا ہے | منفرد آیت | 6:70 |
وَ اِنَّ الشَّیٰطِیْنَ لَیُوْحُوْنَ اِلٰۤى اَوْلِیٰٓئِهِمْ لِیُجَادِلُوْكُمْ١ۚ | اوربے شک! شیاطین واقعی اپنے دوستوں کی طرف خیال ڈالتے ہیں کہ وہ تم سے جھگڑالو بحث کریں | حلال و حرام | 6:121 |
وَ هُوَ وَلِیُّهُمْ بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ | اور وہ (اللہ)ان کا ولی (بچانے والا دوست) ہے اُس وجہ سے جو وہ کیا کرتے تھے | یاد رکھنے والے لوگ | 6:126 |
وَ قَالَ اَوْلِیٰٓؤُهُمْ مِّنَ الْاِنْسِ | اور انسانوں سے اُن (جنوں) کے دوست کہیں گے: | انسان اور جنات | 6:128 |
وَ لَا تَتَّبِعُوْا مِنْ دُوْنِهٖۤ اَوْلِیَآءَ١ؕ | اور اُس (اللہ) کے سوا(اور) اولیاء(بچانے والے دوستوں) کی پیروی نہ کرو | قرآن | 7:3 |