اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
فَاَنْزَلْنَا عَلَى الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا رِجْزًا مِّنَ السَّمَآءِ بِمَا كَانُوْا یَفْسُقُوْنَ۠ پھر ہم (اللہ) نے نازل کیا اُن پرجو ظلم(نافرمانی) کرتے تھے آسمان سے عذاب(رجز) کیوں کہ وہ فسق (برائیاں) کرتے تھے قوم موسی کو حکم 2:59
وَ لَمَّا وَقَعَ عَلَیْهِمُ الرِّجْزُ اور جب اُن پر عذاب پڑتاتو وہ کہتے قوم فرعون 7:134
لَئِنْ كَشَفْتَ عَنَّا الرِّجْزَ اگر (اے موسی ؑ) تم ہم سے عذاب دور کروا دو گے تو قوم فرعون 7:134
فَلَمَّا كَشَفْنَا عَنْهُمُ الرِّجْزَ پھر جب ہم اُن سے عذاب کو ایک مدت تک ہٹا دیتے، اُ قوم فرعون 7:135
فَاَرْسَلْنَا عَلَیْهِمْ رِجْزًا مِّنَ السَّمَآءِ ا چنانچہ ہم نے اُن پر آسمان سے ایک عذاب بھیجا قوم موسی 7:162
لِّیُطَهِّرَكُمْ بِهٖ وَ یُذْهِبَ عَنْكُمْ رِجْزَ الشَّیْطٰنِ تاکہ وہ تمہیں اس سے پاک کرے، اور تم سے شیطان کے خوف (رجز) کو دور کرے جنگ بدر 8:10
رِجْزًا مِّنَ السَّمَآءِ بِمَا كَانُوْا یَفْسُقُوْنَ آسمان سے ایک آفت نازل کرنے والے ہیں، اُس وجہ سے جو وہ فسق(گناہ) کرتے ہیں لوطؑ کے بارے 29:34
وَ الَّذِیْنَ سَعَوْ فِیْۤ اٰیٰتِنَا مُعٰجِزِیْنَ اُولٰٓئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ مِّنْ رِّجْزٍ اَلِیْمٌ اور جو لوگ ہماری آیات (احکامات) میں (ہمیں) عاجز کرنے کے لیے کوشش کرتے ہیں، یہی ہیں (کہ) اُن کے لیے غضب (رجز) میں سے ایک درد ناک عذاب ہے ساعت کے تناظر میں 34:5
هٰذَا هُدًى١ۚ وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِاٰیٰتِ رَبِّهِمْ لَهُمْ عَذَابٌ مِّنْ رِّجْزٍ اَلِیْمٌ یہ (قرآن) ہدایت ہے. اور جو لوگ اپنے رب کی آیات سے انکار (کفر) کرتے ہیں، اُن کے لیے (اللہ کے)غصے سے ایک درد ناک عذاب ہے قرآن 45:11
وَ الرُّجْزَ فَاهْجُرْ۪ۙ اور گندگی (ناپاکی) سے، پس دور رہو نبی اکرمﷺ 74:5