اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
:
:
وَ اِذْ فَرَقْنَا بِكُمُ الْبَحْرَ فَاَنْجَیْنٰكُمْ وَ اَغْرَقْنَاۤ اٰلَ فِرْعَوْنَ وَ اَنْتُمْ تَنْظُرُوْنَ اور جب ہم نے تمہارے ساتھ سمندر کو پھاڑ دیاپھر ہم نے تمہیں بچا لیااور ہم نے فرعون کے لوگوں (لشکر) کو غرق کر دیااور تم(اس منظر کو) دیکھ رہے تھے بنی اسرائیل کو یاد کروانا 2:50
وَ الْفُلْكِ الَّتِیْ تَجْرِیْ فِی الْبَحْرِ بِمَا یَنْفَعُ النَّاسَ اور بحری جہازوں ،جو سمندر میں اُس (مال) سے چلتے ہیں جو لوگوں کوفائدہ دیتا ہے منفرد ایت 2:164
اُحِلَّ لَكُمْ صَیْدُ الْبَحْرِ وَ طَعَامُهٗ تمہارے لیے سمندر کا شکار اور اُس(شکار) کا کھاناحلال کر دیاگیا ہے محکم آیت 5:96
مَا جَعَلَ اللّٰهُ مِنْۢ بَحِیْرَةٍ وَّ اللہ نے نہیں مقرر کیا ایک بحیرہ اور نہ ہی ایک منفرد آیت 5:103
وَ یَعْلَمُ مَا فِی الْبَرِّ وَ الْبَحْرِ١ؕ اور وہ جانتا ہے جو خشکی (زمین) اور سمندر میں ہے شان باری تعالی 6:59
قُلْ مَنْ یُّنَجِّیْكُمْ مِّنْ ظُلُمٰتِ الْبَرِّ وَ الْبَحْرِ (آپؐ) کہیں: کون تمہیں خشکی اور سمندری اندھیروں سے نجات دیتاہے؟ شان باری تعالی 6:63
لِتَهْتَدُوْا بِهَا فِیْ ظُلُمٰتِ الْبَرِّ وَ الْبَحْرِ١ؕ تاکہ تم ان سے بحر و بر (زمین اور سمندر) کی تاریکیوں میں( رستے کی ) راہنمائی پاﺅ حمد باری تعالی 6:97
وَ جٰوَزْنَا بِبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ الْبَحْرَ اور ہم نے بنی اسرائیل کو سمندر پار کروا دیا قوم موسی 7:138
الَّتِیْ كَانَتْ حَاضِرَةَ الْبَحْرِ جو سمندر کے پاس تھی، قوم موسی 7:163
هُوَ الَّذِىۡ يُسَيِّرُكُمۡ فِى الۡبَرِّ وَالۡبَحۡرِ‌ؕ وہ وہی ہے جو تمہیں خشکی اور سمندر میں چلاتا ہے انسانی فطرت 10:22
وَ جٰوَزْنَا بِبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ الْبَحْرَ اور ہم بنی اسرائیل کو سمندر سے باہر لے آئے موسی ہارون 10:90
وَ سَخَّرَ لَكُمُ الْفُلْكَ لِتَجْرِیَ فِی الْبَحْرِ بِاَمْرِهٖ١ۚ ،اور تمہارے لیے کشتیوں (بحری جہازوں) کو فرمانبردار کیاہے تاکہ وہ اُس کے حکم سے سمندر میں چلیں، شان و تعریف الہی 14:32
وَ هُوَ الَّذِیْ سَخَّرَ الْبَحْرَ لِتَاْكُلُوْا مِنْهُ لَحْمًا طَرِیًّا اور وہی ہے جس نے سمندر کو فرمانبردار کیا تاکہ تم اُس سے تازہ گوشت کھاؤ سمندر کی تسخیر کا مقصد 16:14
رَبُّكُمُ الَّذِیْ یُزْجِیْ لَكُمُ الْفُلْكَ فِی الْبَحْرِ تمہارا رب وہ ہے جو کشتیوں (بحری جہازوں) کو تمہارے لیے سمندر میں چلاتا ہے شان باری تعالی 17:66
وَ اِذَا مَسَّكُمُ الضُّرُّ فِی الْبَحْرِ ضَلَّ مَنْ تَدْعُوْنَ اِلَّاۤ اِیَّاهُۚ اور جب تمہیں سمندر میں تکلیف لگتی ہے، تو تم جن کو بھی پکارتے ہوگم (ناکام)ہو جاتے ہیں ماسوائے اسی کے شان باری تعالی 17:66
وَ حَمَلْنٰهُمْ فِی الْبَرِّ وَ الْبَحْرِ اور ہم اُن کو خشکی(زمین) اور سمندر میں لیکر چلتے ہیں ایک سوال؟ 17:70
لَاۤ اَبْرَحُ حَتّٰۤى اَبْلُغَ مَجْمَعَ الْبَحْرَیْنِ اَوْ اَمْضِیَ حُقُبًا میں ہمت نہیں ہاروں گا حتی کہ دو دریاؤں کے ملنے کے مقام کو پہنچوں یا مجھے برسوں چلنا پڑے تاریخی آیت 18:60
فَاتَّخَذَ سَبِیْلَهٗ فِی الْبَحْرِ سَرَبًا پھر وہ (مچھلی) آزاد ہو کردریا میں اپنا راستہ پکڑ گئی تاریخی آیت 18:61
وَ اتَّخَذَ سَبِیْلَهٗ فِی الْبَحْرِ عَجَبًا اور وہ (مچھلی) دریا میں اپنا راستہ پکڑ گئی، عجیب طرح سے موسیؑ کا سفر 18:63
یَعْمَلُوْنَ فِی الْبَحْرِ فَاَرَدْتُّ اَنْ اَعِیْبَهَا وہ دریامیں کام کرتے تھے، پس میں نے اُس (کشتی) کو عیب (نقص) والی کیا موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:78
قُلْ لَّوْ كَانَ الْبَحْرُ مِدَادًا لِّكَلِمٰتِ رَبِّیْ (آپ) کہیں: اگرچہ سمندر میرے رب کے الفاظ(لکھنے) کے لیے روشنائی (سیاہی) بن جائے شان باری تعالی 18:109
لَنَفِدَ الْبَحْرُ قَبْلَ اَنْ تَنْفَدَ كَلِمٰتُ رَبِّیْ ، تو واقعی سمندر ختم ہو جائے گاقبل اس کے کہ میرے رب کے الفاظ ختم ہوں، شان باری تعالی 18:109
فَاضْرِبْ لَهُمْ طَرِیْقًا فِی الْبَحْرِ یَبَسًاۙ ؤ پھراُن کے لیے سمندر میں ایک خشک راستہ بنانا، موسیؑ کے بارے 20:77
وَ الْفُلْكَ تَجْرِیْ فِی الْبَحْرِ بِاَمْرِهٖ١ؕ اور بحری جہاز اُس کے حکم سے ہی سمندر میں چلتا ہے؟ ا شان باری تعالی 22:65
اَوْ كَظُلُمٰتٍ فِیْ بَحْرٍ لُّجِّیٍّ یَّغْشٰهُ مَوْجٌ مِّنْ فَوْقِهٖ مَوْجٌ مِّنْ فَوْقِهٖ سَحَابٌ١ؕ یا جیسے گہرے سمندر میں تاریکی اُس کو ایک لہر نے ڈھانپا ہو جس کے اوپر ایک لہر ہو اُس کے اوپر بادل ہو. کفر کرنے والے 24:40
وَ هُوَ الَّذِیْ مَرَجَ الْبَحْرَیْنِ اور وہ وہی ہے جس نے دو سمندروں کو بہا دیا ہے؛ شان باری تعالی 25:53
فَاَوْحَیْنَاۤ اِلٰى مُوْسٰۤى اَنِ اضْرِبْ بِّعَصَاكَ الْبَحْرَ١ؕ پھر ہم نے موسی ؑ کو وحی کی کہ اپنے ڈنڈے سے سمندر کو مارو. موسی ؑ اور فرعون 26:63
وَّ جَعَلَ لَهَا رَوَاسِیَ وَ جَعَلَ بَیْنَ الْبَحْرَیْنِ حَاجِزًا١ؕ اور اس(زمین) کے لیے مضبوط پہاڑ بنائے، اور دونوں سمندروں کے درمیان ایک رکاوٹ بنائی(بہتر نہیں؟ سوال کیا گیا ہے 27:61
اَمَّنْ یَّهْدِیْكُمْ فِیْ ظُلُمٰتِ الْبَرِّ وَ الْبَحْرِ کیاجو خشکی اور سمندر کی تاریکیوں میں تمہیں ہدایت دیتا ہے، سوال کیا گیا ہے 27:63
ظَهَرَ الْفَسَادُ فِی الْبَرِّ وَ الْبَحْرِ بِمَا كَسَبَتْ اَیْدِی النَّاسِ نظر آتا ہے فساد(بگاڑ) خشکی اور سمندر میں اس وجہ سے جو لوگوں کے ہاتھوں نے کیا ہے، لوگوں کے کرتوت اور فساد 30:41
وَّ الْبَحْرُ یَمُدُّهٗ مِنْۢ بَعْدِهٖ سَبْعَةُ اَبْحُرٍ مَّا نَفِدَتْ كَلِمٰتُ اللّٰهِ اور سمندر(سیاہی بن کر)اُس(زمین) کی مدد کر تا ہو، اس کے بعداور سات سمندر ہوں تو بھی اللہ کے الفاظ ختم نہیں ہو سکتے سبحان اللہ 31:27
وَّ الْبَحْرُ یَمُدُّهٗ مِنْۢ بَعْدِهٖ سَبْعَةُ اَبْحُرٍ مَّا نَفِدَتْ كَلِمٰتُ اللّٰهِ اور سمندر(سیاہی بن کر)اُس(زمین) کی مدد کر تا ہو، اس کے بعداور سات سمندر ہوں تو بھی اللہ کے الفاظ ختم نہیں ہو سکتے سبحان اللہ 31:27
اَلَمْ تَرَ اَنَّ الْفُلْكَ تَجْرِیْ فِی الْبَحْرِ بِنِعْمَتِ اللّٰهِ لِیُرِیَكُمْ مِّنْ اٰیٰتِهٖ١ؕ کیا تم نہیں دیکھتے کہ بحری جہاز (کشتیاں) سمندر میں اللہ کی نعمت سے چلتے ہیں، تاکہ وہ تمہیں اپنی نشانیوں میں سے دکھائے؟ سبحان اللہ 31:31
وَ مَا یَسْتَوِی الْبَحْرٰنِ اور دونوں سمندر برابر نہیں شان باری تعالی 35:12
وَ مِنْ اٰیٰتِهِ الْجَوَارِ فِی الْبَحْرِ كَالْاَعْلَامِؕ اور اُس کی نشانیوں میں سے ہیں جہاز سمندر میں جیسے اونچے ٹیلے ہوں؛ شان باری تعالی 42:32
وَ اتْرُكِ الْبَحْرَ رَهْوًا١ؕ اِنَّهُمْ جُنْدٌ مُّغْرَقُوْنَ اور سمندر کو پرسکون پیچھے چھوڑ دینا. بے شک! وہ ایک غرق ہونے والا لشکر ہوں گے فرعون کے بارے 44:24
اَللّٰهُ الَّذِیْ سَخَّرَ لَكُمُ الْبَحْرَ لِتَجْرِیَ الْفُلْكُ فِیْهِ بِاَمْرِهٖ اللہ ہے جس نے تمہارے لیے سمندر فرمانبردار کیاہے تاکہ اُس میں اُس کے حکم سے کشتیاں چلیں شان باری تعالی 45:12
وَ الْبَحْرِ الْمَسْجُوْرِۙ اور بھرے(بپھرے) ہوئے سمندر کی قسم 52:6
مَرَجَ الْبَحْرَیْنِ یَلْتَقِیٰنِۙ اُس نے دو سمندر بہا دیے ہیں جو آپس میں ملے ہوے ہیں شان باری تعالی 55:19
وَ لَهُ الْجَوَارِ الْمُنْشَئٰتُ فِی الْبَحْرِ كَالْاَعْلَامِۚ اور اُسی کے ہیں جہاز (کشتیاں) سمندر میں بکھرے ہوئے جیسے کہ اونچے پہاڑ شان باری تعالی 55:24
وَ اِذَا الْبِحَارُ سُجِّرَتْ۪ۙ اور جب سمندر اُبلا دیے جائیں گے قیامت کی ابتدا 81:6
وَ اِذَا الْبِحَارُ فُجِّرَتْۙ اورجب سمندر بہا دیئے جائیں گے (یعنی خشک کردیے جائیں گے) قیامت کی ابتدا 82:3