اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Rising of the Dead-75 سورت القیٰمۃ Ayah No-39 ایت نمبر

فَجَعَلَ مِنْهُ الزَّوْجَیْنِ الذَّكَرَ وَ الْاُنْثٰىؕ
آسان اُردو پھر (اللہ نے) اُس سے جوڑا بنایا، مرد اور عورت
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی نیز اسی سے مرد اور عورت کی دو صفتیں بنائیں۔
ابو الاعلی مودودی پھر اس سے مرد اور عورت کی دو قسمیں بنائیں
احمد رضا خان تو اس سے دو جوڑ بنائے مرد اور عورت،
احمد علی پھر اس نے مرد و عورت کا جوڑا بنایا
فتح جالندھری پھر اس کی دو قسمیں بنائیں (ایک) مرد اور (ایک) عورت
طاہر القادری پھر یہ کہ اس نے اسی نطفہ ہی کے ذریعہ دو قِسمیں بنائیں: مرد اور عورت،
علامہ جوادی پھر اس سے عورت اور مرد کا جوڑا تیار کیا
ایم جوناگڑھی پھر اس سے جوڑے یعنی نر وماده بنائے
حسین نجفی پھر اس سے دو قِسمیں بنائیں مرد و عورت۔
=========================================
M.Daryabadi: And made of him the two sexes, male and female.
M.M.Pickthall: And made of him a pair, the male and female.
Saheeh International: And made of him two mates, the male and the female.
Shakir: Then He made of him two kinds, the male and the female.
Yusuf Ali: And of him He made two sexes, male and female.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
انسان سے کیا گیا سوال
علمی ایت