Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹           The Rising of the Dead-75 سورت القیٰمۃ ›Ayah No-40 ایت نمبر
| اَلَیْسَ ذٰلِكَ بِقٰدِرٍ عَلٰۤى اَنْ یُّحْیَِۧ الْمَوْتٰى |
| آسان اُردو | کیا وہ اس پر قادر نہیں کہ مرے ہوئے کو(دوبارہ) زندگی دے دے؟ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | کیا وہ اس بات پر قادر نہیں ہے کہ مردوں کو پھر سے زندہ کردے ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | کیا وہ اِس پر قادر نہیں ہے کہ مرنے والوں کو پھر زندہ کر دے؟ |
| احمد رضا خان | کیا جس نے یہ کچھ کیا وہ مردے نہ جِلا سکے گا، |
| احمد علی | پھر کیا وہ الله مردے زندہ کردینے پر قادر نہیں |
| فتح جالندھری | کیا اس خالق کو اس بات پر قدرت نہیں کہ مردوں کو جلا اُٹھائے؟ |
| طاہر القادری | تو کیا وہ اس بات پر قادر نہیں کہ مُردوں کو پھر سے زندہ کر دے، |
| علامہ جوادی | کیا وہ خدا اس بات پر قادر نہیں ہے کہ مفِدوں کو دوبارہ زندہ کرسکے |
| ایم جوناگڑھی | کیا (اللہ تعالیٰ) اس (امر) پر قادر نہیں کہ مردے کو زنده کردے |
| حسین نجفی | کیا وہ اس بات پر قادر نہیں ہے کہ وہ مُردوں کو پھر زندہ کر دے۔ |
| M.Daryabadi: | Is not That One then Able to quicken the dead? |
| M.M.Pickthall: | Is not He (Who doeth so) Able to bring the dead to life? |
| Saheeh International: | Is not that [Creator] Able to give life to the dead? |
| Shakir: | Is not He able to give life to the dead? |
| Yusuf Ali: | Has not He, (the same), the power to give life to the dead? |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
انسان سے کیا گیا سوال
علمی ایت