اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Rising of the Dead-75 سورت القیٰمۃ Ayah No-38 ایت نمبر

ثُمَّ كَانَ عَلَقَةً فَخَلَقَ فَسَوّٰىۙ
آسان اُردو پھر وہ ایک لوتھڑا تھا؛ پھر (اللہ نے) پیدا کیا پھر ٹھیک کیا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر وہ ایک لوتھڑا بنا، پھر اللہ نے اسے بنایا، اور اسے ٹھیک ٹھاک کیا،
ابو الاعلی مودودی پھر وہ ایک لوتھڑا بنا، پھر اللہ نے اس کا جسم بنایا اور اس کے اعضا درست کیے
احمد رضا خان پھر خون کی پھٹک ہوا تو اس نے پیدا فرمایا پھر ٹھیک بنایا
احمد علی پھر وہ لوتھڑا بنا پھر الله نے اسے بنا کر ٹھیک کیا
فتح جالندھری پھر لوتھڑا ہوا پھر (خدا نے) اس کو بنایا پھر (اس کے اعضا کو) درست کیا
طاہر القادری پھر وہ (رحم میں جال کی طرح جما ہوا) ایک معلّق وجود بن گیا، پھر اُس نے (تمام جسمانی اَعضاء کی اِبتدائی شکل کو اس وجود میں) پیدا فرمایا، پھر اس نے (انہیں) درست کیا،
علامہ جوادی پھر علقہ بنا پھر اسے خلق کرکے برابر کیا
ایم جوناگڑھی پھر وه لہو کا لوتھڑا ہوگیا پھر اللہ نے اسے پیدا کیا اور درست بنا دیا
حسین نجفی پھر وہ ایک لوتھڑا بنا پھر اس (خدا) نے اسے پیدا کیا اور پھر (اس کے) اعضاء درست کئے۔
=========================================
M.Daryabadi: Then he became a clot; then He created him and formed him.
M.M.Pickthall: Then he became a clot; then (Allah) shaped and fashioned
Saheeh International: Then he was a clinging clot, and [Allah] created [his form] and proportioned [him]
Shakir: Then he was a clot of blood, so He created (him) then made (him) perfect.
Yusuf Ali: Then did he become a leech-like clot; then did (Allah) make and fashion (him) in due proportion.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
انسان سے کیا گیا سوال
علمی ایت