اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Emissaries-77 سورت المرسلت Ayah No-14 ایت نمبر

وَ مَاۤ اَدْرٰكَ مَا یَوْمُ الْفَصْلِؕ
آسان اُردو اور آپﷺ کو کیا خبر کہ فیصلے والا دن کیا ہے!۔۔۔
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور تمہیں کیا معلوم کہ فیصلے کا دن کیا چیز ہے ؟
ابو الاعلی مودودی اور تمہیں کیا خبر کہ وہ فیصلے کا دن کیا ہے؟
احمد رضا خان اور تو کیا جانے وہ روز فیصلہ کیا ہے
احمد علی اور آپکو کیا معلوم کہ فیصلہ کا دن کیا ہے
فتح جالندھری اور تمہیں کیا خبر کہ فیصلے کا دن کیا ہے؟
طاہر القادری اور آپ کو کس نے بتایا کہ فیصلہ کا دن کیا ہے،
علامہ جوادی اور آپ کیاجانیں کہ فیصلہ کا دن کیا ہے
ایم جوناگڑھی اور تجھے کیا معلوم کہ فیصلے کا دن کیا ہے؟
حسین نجفی تجھے کیا معلوم کہ فیصلے کا دن کیا ہے؟
=========================================
M.Daryabadi: And what knowest thou what the Day of Decision is?
M.M.Pickthall: And what will convey unto thee what the Day of Decision is! -
Saheeh International: And what can make you know what is the Day of Judgement?
Shakir: And what will make you comprehend what the day of decision is?
Yusuf Ali: And what will explain to thee what is the Day of Sorting out?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت